AIOU Code 110 Al Lisan Ul Arabi Solved Assignments Spring And Autumn

AIOU Code 110 Al Lisan Ul Arabi Solved Assignments Spring And Autumn Allama Iqbal Open University (AIOU) is known for its efforts to provide affordable and quality education to students from all walks of life. One of the challenging yet interesting courses offered by AIOU is Code 110 Al Lisan Ul Arabi, a subject that explores the nuances of the Arabic language. As students begin their learning journey, an important aspect is the completion of assignments. This blog aims to reveal the secrets of AIOU Code 110. Al Lisan Ul Arabi solved assignments for the spring and autumn semesters.

Download AIOU Solved Assignments Free PDF

Download AIOU Solved Assignments Free PDFNo 1No 2No 3No 4
AIOU Code 110 Al Lisan Ul Arabi Solved AssignmentsPDFPDFPDFPDF
Download AIOU Code 110 Al Lisan Ul Arabi Assignments Question PapersQuestions

Note: If you want more solved assignments of all other codes Click Here

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ہاتھ سے لکھی ہوِئی حل شدہ مشقیں حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں

Download AIOU Text Books Key Books Guess Papers And Notes

Download AIOU Text Books Key Books And NotesDownload
Download AIOU Code 110 Al Lisan Ul Arabi Text BookPDF
Download AIOU Code 110 Al Lisan Ul Arabi NotesPDF
AIOU Hand Written Solved Assignment Buy NowBUY
AIOU Code 110 Al Lisan Ul Arabi Guess PapersBUY

Download AIOU Past Papers Last Five Years Old Papers

Download AIOU Past Papers Last Five Years Old Papers
Spring2017201820192020202120222023
Autumn2017201820192020202120222023

 

امتحان کے لیے اہم سوالات
مندرجہ ذیل مصادر سے اسم فاعل، فعل ماضی اور مضارع بنائیے
جودۃ۔قراءۃ۔شھادۃ۔ ریاضۃ۔ سماحۃ۔
1
قال سے فعل ماضی مجہول اور فعل مضارع مجہول کی گردان لکھیں۔2
چار ایسے جملے لائیےجو فعل امر سے شروع ہوتے ہوں۔3
جملہ فعلیہ اور جملہ اسمیہ کی تعریف کریں اور پھر ہر ایک کی پانچ پانچ مثالیں دیں۔4
جملہ ناسخہ کے کون کون سے اجزاء ہوتے ہیں؟ مثالیں دیجیے۔5
درج ذیل جملوں کی ترکیب نحوی کیجیے۔
ھذا ولد۔ تلک شجرۃ۔ قرأت صحیفۃ۔ اشتریت حقیبۃ۔ مجلس زید علی الکرسی۔
6
مندرجہ ذیل الفاظ کے معنی لکھیں۔
قریۃ۔ فکر۔ عزم۔ فأس۔ أقطع۔ صادق النیّۃ۔ أمسک۔ ریشۃ۔ اقتربت۔ لین۔
7
درج ذیل عبارت کا اردو میں ترجمہ کیجیے۔
أعطیک مقابل کلّ یوم مئَۃ روبیۃ، فقبل الشّابّ وقال فی نفسہ: أقطع ھذہ الشجرۃ بعد أن اٰخذ عدّۃ مئات من الرّوبیات واتّفق الشّابُّ معالشّیطن عَلیٰ ترک الشجرۃ لعدّۃ أیام۔ ولکن بشرط أن یأخذ مئۃ روبیۃ مقابل کلّ یوم۔
8
درج ذیل عبارت کا عربی میں ترجمہ کیجیے۔
میری آنکھ تا خیر سے کھلتی ہے۔ جس کی وجہ سے میری نماز قضا ہو جاتی ہے۔ اور ناشتہ بھی دیر سے کرتا ہوں۔ دفتر پہنچنے میں بھی تاخیر ہو جاتی ہے۔ میرا باس مجھے روزانہ ڈانٹتا ہے۔
9
خالی جگہوں کو پُرکیجیے۔
کراسۃ____________حقیبۃ ____________محمود____________
اشتریت قلماً____________ھذہ مکتبۃ____________
10
مندرجہ ذیل کو جملوں میں استعمال کیجیے۔
منک، عندک، قریب، طویلۃ، سماء،أنا، تلمیذ، ساعۃ، سقف، امرأۃ
11
مندرجہ ذیل الفاظ کو اس طرح ترتیب دیجئے کہ جملے بن جائیں۔
(ھذہ، الأستاذ، غرفۃ)   (تلک، الاستاذۃ، بنت)  (السّقف، مروحۃ،  تحت)
(المدرسۃ،  من، التّلمیذ،  قریبۃ)    (سریر،  تحت، الساعۃ)
12
مندرجہ ذیل الفاظ کی جمع بتائیے۔
سَرِیر، اِسم، رَجُل، تِلمِیذ، غَرفَۃ۔
13
قرأ سے فعل ماضی معلوم اور فعل ماضی مجہول کی گردان لکھیں۔14
مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات دیجیے۔
من جاءفی الفصل؟ ھل غادر أخوک؟   من قرأ سورۃ الفاتحۃ؟ من دق الباب؟
15
مندرجہ ذیل کا عربی میں ترجمہ کیجیے۔
آپ نے کیا کھایا؟  ہم نے پانی پیا،وہ آج اسکول نہیں جائے گا،محمود کھانا کھاتاہے
میرے والد مسکین کو واپس نہیں کرتے،ہم قلم گنتے ہیں،فاطمہ گھر واپس آئی،
بچہ دروازہ کھولتا ہے،بچہ دروازہ کھولتا ہے،لڑکی کھڑکی سے دیکھتی ہے، میں مفید بات سنتا ہوں
16
”من۔ عن۔ ابی۔ بلی۔ کیف“ کو جملوں میں استعمال کریں۔17
مندرجہ ذیل ماضی فعلوں کو مضارع میں تبدیل کیجیے: مثال: خَرَجتَ: تَخرُجُ
خرجتَ۔ نظرت، أکلتُ، طلب، دخل،   غسل،   منع،   شرب،  رمی، ذھب
18
حسبِ ذیل جملوں میں ماضی فعلوں کو مضارع بنائیے اوراس کے بعد ان فقروں کا اردو میں ترجمہ کیجیے
فتحت البنت النافذۃفتح الولد البابفتحتُ باب المنزل
جلس الاستاذ فوق الکرسیجلست فوق السّریرلعبنا تحت الشجرۃ
دخل احمد المسجد خرج المدیرنصر اللہ الحقحفظتُ الدرس
19
”معاندۃ“ سے فعل مضارع معلوم کی گردان لکھیں۔20