AIOU CODE 206 FAMILY HEALTH AND CARE

AIOU CODE 206 FAMILY HEALTH AND CARE. If you are looking for educational content, the website Skilling Foundation has everything available. Previous five-year papers guess papers, notes, and past papers are a great source of importance as these papers can facilitate students’ preparation for their final exams. To help the students, Skilling Foundation has realized the importance of students’ time and has introduced a separate section of the last five years’ papers, gas papers, notices, and past papers where all universities and any education board are. Students of all levels are going. To get a wide assortment of the last five years’ papers, notes, assessment papers, and past papers. Based on these papers, gives students an opportunity to easily access content without wasting time on other online sites to download content like YouTube and other mobile applications. After using these last five years’ papers, notes, assessment papers, and past papers. Candidates can prepare themselves for their exams in a very comprehensive way.

Important Links
TitleDirectExternal
AIOU Assignment Question Papers DownloadPDFPDF
Download Free AIOU Solved Assignment 1PDFPDF
Download Free AIOU Solved Assignment 2PDFPDF
Buy Online AIOU Solved Notes In English & UrduBUYBUY
Download Free AIOU Last Five Years Past PapersPDFPDF
Download The Free AIOU Textbook Urdu EnglishPDFPDF
Buy Online AIOU Key BookBUYBUY
Buy Online AIOU Guess PapersBUYBUY

 

Allama Iqbal Open University AIOU is the largest government-affiliated distance education institution in Islamabad which is responsible for providing high-quality education as well as research studies in various academic fields. The university admits many deserving candidates in a wide range of fields and scholars from many fields are currently enrolled in various programs within the university such as undergraduate, graduate, postgraduate, and doctoral levels. All students of Allama Iqbal Open University Matric, Intermediate, Bachelor, Master, or Ph.D. The level can get all previous five-year papers, notices, gas papers, and previous papers of all subjects and almost all previous years on this website.

AIOU CODE 206 FAMILY HEALTH AND CARE. Students of all levels can browse these obtained Allama Iqbal University Last Five Year Papers, Notes, Gas Papers, and Past Papers online and download these Last Five Year Papers, Notes, Gas Papers, and Past Papers. Can also share. Skilling Foundation also provides you with textbooks, key books, and solved assignments to help students spend their minimum time in one place.

Read Carefully: We Never Upload Content Material against Law, Religion, Or Individual. Because we purchase content from different writers. So If you find any content against the law or the religion of the individual immediately Report us on the given numbers we will remove it as soon as possible content from our websites and data bank. We never ask any student to buy and upload readymade assignments we just provide the solutions for the assignments. It’s all up to the students.

Important Questions For Exams

 

سوالاتسوال نمبر
مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب مختصر الکھیں۔ ہر سوال کے چار نمبر ہیں۔

 کان میں درد کی صورت میں آپ مریض کو کیا طبی امداد میں گے؟

پیٹ کے امراض سے بچنے کے لیے حفاظتی تدابیر لکھیں۔

 دانتوں کی نامناسب صفائی سے کیا کیا پیچید گیاں ہوسکتی ہیں مختصر الکھیں ۔

انسان کی قوت مدافعت میں کیسے اضافہ کیا جا سکتا ہے؟

اوپر کا دودھ پلانے کا طریقہ مختصر الکھیں ۔

 نوزائیدہ کے لیے صفائی کی اہمیت بیان کر میں ۔

 پیدائش کے بعد نوزائیدہ کا رفع حاجت کا انتظام کس قسم کا ہونا چاہیئے ؟

 جسم میں قوت مدافعت پیدا کرنے والی غذائیں کون سی ہیں؟ صرف نام لکھیں

کار بوہائیڈریٹس حاصل کر نے کے ذرائع تحریر کر یں

جراثیم کش ادویات پرمختصر نوٹ لکھیں۔

 دانتوں کی نامناسب صفائی سے کیا پیچیدگیاں ہوسکتی ہیں؟ مختصر الکھیں ۔

 نمونیہ کی علامات تحریر کر یں ۔

وائرس کی تعریف لکھیں ۔ مختلف اقسام کے جراثیم پھیلنے کا طریقہ کا رکھیں؟

بچے کے لیے ڈبے کے دودھ کے نقصانات تحریر کر میں۔

 غیر متوازن غذا سے کیا مراد ہے؟

 نوزائیدہ کے لیے صفائی کی اہمیت لکھیں ۔

 کواشیوکور کے مرض کی علامات تحریر کر میں ۔

دودھ پلانے والی ماں کی غذا کس قسم کی ہونی چاہیئے

 جسم میں اگر کیلشیم کی کمی ہوتو جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

 بچے کے جسم پر اسہال کے اثرات لکھیں ۔

1
مندرجہ ذیل سوالوں کے جواب مفصل لکھیں۔ ہر سوال کے دس نمبر ہیں۔

پہنے والے کپڑوں کی صفائی کیوں ضروری ہے نیز نو نہال کی صفائی کے بارے میں لکھیں ۔

 نوزائیدہ بچے کی صفائی اور مریض کی صفائی کس طرح کرنا چاہئیے ؟ مفصل تحریر کر ہیں۔

 بچے ہوۓ کھانے کو کس طرح محفوظ کیا جا تا ہے؟ کھانے کی اشیا کی صفائی کس طرح کی جاتی ہے؟

 بچوں کو کن بیماریوں کے خلاف حفاظتی ٹیکے کے لگاۓ جاتے ہیں؟ کسی دو کے بارے میں مفصل تحریر کر ہیں۔

پوریٹ کے امراض کیوں پھیلتے ہیں نیز پیٹ کے امراض سے بچنے کے لیے چند حفاظتی تدابیرتحریر کر میں ۔

خسرہ، پولیواور متعدی ورم جگر کے بارے میں مفصل تحریر کر میں ۔

کن پیڑے کے مرض کے بارے میں مفصل لکھیں

بچے اور ماں کے لیے اپنا دودھ پلانے کے فوائدتحریر کر میں۔

 پیدائش کے بعد نوزائیدہ کی صفائی کیسے کی جاتی ہے؟ مفصل لکھیں ۔

 بچے کی نال کی حفاظت کیسے کرنی چاہئیے ؟

 کسی تین غذائی اجزا کے بارے میں مفصل لکھیں ۔

  چکنائی میں حل پذ یا اور پانی میں حل پذ یرحیاتین کے جسم میں افعال تحریر کریں

 مردوں ،عورتوں اور معمر افراد کی غذائی ضروریات پر مفصل نوٹ لکھیں ۔

 جسم کے لیے معدنیات کی اہمیت لکھیں نیز معد نیات حاصل کرنے کے ذرائع تحریر کر میں۔

پہننے والے کپڑوں کی صفائی کیوں ضروری ہے نیز نو نہال کی صفائی کے بارے میں لکھیں۔

 ڈی ہائیڈریشن کی بنیادی وجوہات کیا ہوتی ہیں؟ اس سے بچاؤ کے لیے کیا گھر یلواقدامات کیے جاسکتے ہیں؟

 بچے ہوئے کھانے کوکس طرح محفوظ کیا جا تا ہے؟ کھانے کی اشیا کی صفائی کس طرح کی جاتی ہے؟

بچوں کو کن بیماریوں کے خلاف حفاظتی ٹیکے لگاۓ جاتے ہیں؟ کسی دو کے بارے میں مفصل تحریر کر یں۔

 پیٹ کے امراض کیوں پھیلتے ہیں نیز پیٹ کے امراض سے بچنے کے لیے چند حفاظتی تدابیرتحریر کر یں ۔

 خسرو، پولیو اور متعدی ورم جگر کے بارے میں مفصل تحریر کر میں۔

 کن پیڑے کے مرض کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں مفصل لکھیں

ماں کو اپنادودھ نوزائیدہ کوکس طرح اور کتنے وقفے سے پا نا چاہیئے ۔ تفصیلا تحریر کر میں ۔

 پانی میں حل پذ یرحیاتین کون سے ہیں؟ ان کی کمی سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

 جسم کے لیے معدنیات کی اہمیت لکھیں نیز معدنیات حاصل کرنے کے ذرائع تحریر کر میں ۔

 ذرائع کے لحاظ سے غذا کی گروہ بندی کیسے کی جاتی ہے؟

 ایک سال سے لے کر پانچ سال کے بچے کو اگر حمیات اور حرارے والی غذا نہ ملے تو اسے کون سے امراض ہو سکتے ہیں؟

 حرارہ سے کیا مراد ہے نیز جسم میں غذائی اجزا کے افعال تحریر کر میں۔

2
ایمیو بیک پیچس کی وجوہات علامات اور حفاظتی اقدامات تحریر کریں۔3
ابتدائی طبی امداد کے لیے باکس طرح تیار ہوتا ہے نیز چلنے ڈوبنے اور ہڈی ٹوٹ جانے کی صورت میں کیا طبی امداد دینی چاہیے؟4
پاکستان میں صفائی کی کمی سے کون سے امراض عام ہے نیز خوراک کی صفائی کس طرح  مختلف بیماری سے بچاؤ کا سبب بنتی ہے؟5
انسانی جسم کے لیے ورزش کی اہمیت ہے اور ہڈیوں اور عظلات کے لیے کس قسم کی ورزش ضروری ہوتی ہے نیز کمر کے درد اور تھکن کو دور کرنے کے لیے کون کون سی ورزشیں کی جاتی ہیں؟6
نوزائیدہ کے لیے ماں کے دودھ کی اہمیت بیان کریں اور اس کو ماں کا دودھ پلانے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟7
بچوں کے لیے حفاظتی ٹیکوں کی اہمیت تحریر کریں نیز بچوں کو یہ ٹیکے کس عمر میں لگائے جاتے ہیں؟8
خوراک کی غذائی گروہ بندی کس طرح کی گئی ہے؟ نیز متوازن غذا کا تصور اور اہمیت بیان کریں۔9
بیکٹیریا سے پھیلنے  والے امراض اور ان سے بچاؤ کی تدابیر واضح کریں۔10
حیاتین کے اقسام اور اجزاء میں ان کی کیا اہمیت ہے واضح کریں نیز بچوں کے جسم میں لحمیاتی توانائی کی کمی کے کیا اثرات ہوتے ہیں؟11
گندگی سے پھیلنے والی بیماریوں پر نوٹ لکھیں نیز متعدی امراض کس طرح پھیلتے ہیں اور ان سے بچاؤ کس طرح ممکن ہے؟12
ابتدائی چند دنوں میں نوزائیدہ کی دیکھ بھال کیسے کی جا سکتی ہے؟ تفصیلا کھیں۔13
کنبے کے مختلف افراد کی غذائی ضروریات دوسرے سے مختلف ہوتی ہیں۔ کیسے؟14
مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں۔

ذاتی صفائی۔        پیٹ کے کیڑوں کی اقسام۔۔    خسرہ۔۔۔  تپ دق۔

15