AIOU Code 209 General Home Economics Solved Assignments Spring And Autumn

AIOU Code 209 General Home Economics Solved Assignments Spring And Autumn Allama Iqbal Open University  (AIOU) is a famend establishment in Pakistan that provides a variety of programs and applications by distance schooling. AIOU Code 209, General Home Economics, is one such course that’s in style among University students. On this weblog, we are going to focus on the significance of AIOU Code 209, the challenges University students face when finishing assignments, and tips on how to discover solved assignments for each of the Spring and Autumn semesters.

Understanding AIOU Code 209 – General Home Economics

AIOU Code 209, General Home Economics, is a course supplied by Allama Iqbal Open University as part of its various curriculum. This course is designed to offer University students information and expertise associated with varied facets of dwelling economics, together with cooking, vitamins, household administration, and youngster improvement. It’s a sensible and related topic that may assist University students in their day-by-day lives.

Download AIOU Solved Assignments Free PDF

Download AIOU Solved Assignments Free PDFNo 1No 2No 3No 4
AIOU Code 209 General Home Economics Solved AssignmentsPDFPDFPDFPDF
Download AIOU Code 209 General Home Economics Assignments Question PapersQuestions

Note: If you want more solved assignments of all other codes Click Here

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ہاتھ سے لکھی ہوِئی حل شدہ مشقیں حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں

Download AIOU Text Books Key Books Guess Papers And Notes

Download AIOU Text Books Key Books And NotesDownload
Download AIOU Code 209 General Home Economics Text BookPDF
Download AIOU Code 209 General Home Economics NotesPDF
AIOU Hand Written Solved Assignment Buy NowBUY
AIOU Code 209 General Home Economics Guess PapersBUY

Download AIOU Past Papers Last Five Years Old Papers

Download AIOU Past Papers Last Five Years Old Papers
Spring2017201820192020202120222023
Autumn2017201820192020202120222023

AIOU Code 209, General Home Economics, is a helpful course supplied by Allama Iqbal Open University. Whereas University students could face challenges when finishing assignments, there are assets accessible to assist them, together with solved assignments. It is vital for University kids to make use of those assets properly and preserve the integrity of their educational journey. Solved assignments need to be used as information and reference, not as a method to bypass the training course. With dedication and energy, University students can efficiently fulfill their AIOU Code 209 assignments and achieve helpful information and expertise within the discipline of dwelling economics.

امتحان کے لیے اہم سوالات
بنیادی ضروریات کی درجہ بندی کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ مفصل لکھیں۔1
بحث کا آمدن سے کس حد تک تعلق ہوتا نیز خوراکی ضروریات کا تخمینہ لگانا کیوں ضروری ہے؟2
لباس کی ضروریات کا تخمینہ لگانا اور اس کے مطابق بجٹ بنانا کیوں ضروری ہے نیز لباس کا بجٹ بنانے کے فوائد بھی تحریر کریں۔ 3
بجٹ بنانے کا طریقہ مفصل تحریر کریں۔4
دیہی علاقوں کے مسائل حل کرنے میں ہوم اکنامکس کیا اہم کردار ادا کرتی ہے مفصل لکھیں۔5
پاکستان میں جن سطحوں پر ہوم اکنامکس پڑھایا جاتا ہے۔6
ہوم اکنامکس کا تاریخی پس منظر کیا ہے نیز پاکستان میں اس کی تعلیم کن کن سطحوں پر دی جاتی ہے؟ 7
ہوم اکنامکس کی شاخوں اور اس کی تعلیم کے چند پہلو مفصل تحریر کریں۔8
پھلوں اور سبزیوں کو لمبے عرصے تک کن طریقوں سے ذخیرہ کیا جا سکتا ہے؟9
غلے کو کیڑوں سے کیسے بچایا جاسکتا ہے مفصل لکھیں۔10
غذائیت سے کیا مراد ہے نیز غذا کے فائدے اور حاصل کرنے کے ذرائع تحریر کریں۔ 11
غذا کی بنیادی تیاری اور پکانے کے غلط طریقے کس طرح غذائی اجزا کو ضائع کرتے ہیں؟ جواب مفصل لکھیں۔12
کیا مختلف پیشے، عمر اور جنس کے اعتبار سے لوگوں کی غذائی ضروریات ایک جیسی ہوتی ہیں؟ جواب کی وضاحت مثالوں سے کیجیے۔ 13
غذائی اجزا کون کون سے ہیں نیز جسم میں ان کے افعال تحریر کریں۔14
غذا کے فوائد اور ا سے حاصل کرنے کے ذرائع تحریر کریں۔ 15
خوراک کو جراثیم سے کیسے محفوظ کیا جا سکتا ہے؟16
گھر کی صفائی کو کتنی اقسام میں تقسیم کیا جاسکتا ہے؟ نیز روزانہ اور سالانہ صفائی کے بارے میں لکھیں۔ 17
شہتوت اور آلو بخارے کو خشک کرنے کا طریقہ لکھیں۔18
خوراک خراب ہونے کی وجوہات تحریر کریں۔19
صفائی کی کمی کی وجہ سے کون کون سے امراض ہو سکتے ہیں کسی دو کے بارے میں مفصل لکھیں۔20
قرآن اور حدیث کی روشنی میں صفائی کی اہمیت واضح کریں۔ نیز جلد اور ہاتھوں کی صفائی کے بارے میں مفصل لکھیں۔ 21
گاجر کا مربہ اور سیب کا جام بنانے کا طریقہ لکھیں۔22
بچوں کی معاشرتی نشو و نما میں کون سے پہلواثر انداز ہوتے ہیں مفصل لکھیں؟23
خاندان کی تعریف لکھیں نیز خاندان کی اہمیت پر بھی تفصیل سے لکھیں۔24
خاندان کے افراد کے درمیان تعلقات کی نوعیت کیا ہوسکتی ہے؟25
بچوں کا لباس کس قسم کا ہونا چاہیے ؟26
نفسیاتی طور پر بچے کس الجھن کا شکار ہو سکتے ہیں؟27
آگ لگنے کے حادثوں سے بچنے کے لیے کیا حفاظتی تدابیر اپنائی جاسکتی ہیں؟28
دوا ئیں اور زہریلی اشیاء سے محفوظ رہنے کے لیے حفاظتی تدابیر تحریر کریں۔29