AIOU Code 242 Seerat-e-Tayyaba Solved Assignments Spring And Autumn

AIOU Code 242 Seerat-e-Tayyaba Solved Assignments Spring And Autumn Allama Iqbal Open University (AIOU) is known for its commitment to quality education through distance learning. Among the various courses, AIOU Code 242, Seerat-e-Tayyaba holds special significance as it delves into the in-depth biography of Prophet Muhammad (PBUH). To help students master the course, the university has provided solved assignments for the spring and fall semesters to ensure that students have a comprehensive understanding of Seerat-e-Tayyaba.

Download AIOU Solved Assignments Free PDF

Download AIOU Solved Assignments Free PDFNo 1No 2
AIOU Code 242 Seerat-e-Tayyaba Solved Assignments Solved AssignmentsPDFPDF
Download AIOU 242 Seerat-e-Tayyaba Assignments Question PapersQuestions

Note: If you want more solved assignments of all other codes Click Here

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ہاتھ سے لکھی ہوِئی حل شدہ مشقیں حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں

Download AIOU Text Books Key Books Guess Papers And Notes

Download AIOU Text Books Key Books And NotesDownload
Download The AIOU Code 242 Seerat-e-Tayyaba Appliances TextbookPDF
Download AIOU Code 242 Seerat-e-Tayyaba NotesPDF
AIOU Hand Written Solved Assignment Buy NowBUY
AIOU Code 242 Seerat-e-Tayyaba Guess PapersBUY

Download AIOU Past Papers Last Five Years Old Papers

Download AIOU Past Papers Last Five Years Old Papers
Spring2017201820192020202120222023
Autumn2017201820192020202120222023

 

گیس پیپر
اسلام کے بنیادی عقائد اور سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والوں کے بارے میں تفصیلی نوٹ لکھیں۔1
پہلی وحی کا واقعہ لکھیں نیز اسلام سے پہلے عرب معاشرے کی برائیوں کے بارے میں نوٹ لکھیں۔2
غزوہ بدر اور غزوہ خندق احزاب کے واقعات اور اسباب تفصیلاً بیان کریں۔3
نبوت ملنے سے قبل بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ مکرمہ کی محترم اور معزز شخصیت تھیں حالات و واقعات سے ثابت کریں۔4
مدینہ منورہ میں کون کون سے یہودی قبائل آباد تھے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں مدینے سے کیوں نکالا؟5
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق حسنہ پر نوٹ لکھیں نیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات اور اولاد کا تعارف کروائیں۔6
عہد اسلام کے پہلے باقاعدہ حج کو تفصیلا بیان کریں نیز خطبہ حجتہ الوداع پر نوٹ تحریر کریں۔7
غزوہ تبوک کے اسباب واقعات اور نتائج پر تفصیلا بحث کریں۔8
اسلام کے خاطر اولین مسلمانوں نے جو تکلیف اور مصیبتیں برداشت کی اس پر جامع نوٹ لکھیں۔9
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صحابہ کرام کو مال غنیمت کی تقسیم کے بارے میں کیا احکامات دیے؟10
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات کے حالات و واقعات تحریر کریں۔11
مندرجہ ذیل واقعات پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔
ہجرت حبشہ کا واقعہ۔ ہجرت مدینہ کے واقعات۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا واقعہ معراج۔۔ فتح مکہ۔ ہجرت مدینہ۔ صلح حدیبیہ۔ مواخات مدینہ۔
12
درج ذیل پر نوٹ تحریر کریں۔
حلف الفضول ۔ کعبہ کی تعمیر۔ اسلام کے پانچ بنیادی عقائد ۔ ہجرت حبش
13
اوس اور خزرج میں اسلام پھیلنے اور بیعت عقبہ پر نوٹ قلم بند کریں۔14
ہجرت مدینہ اور مواخات مدینہ بھائی چارہ کی تفصیل قلمبند کریں۔15
جنگ احد کے واقعات تفصیل سے تحریر کریں۔16
یہود مدنیہ، بنی قینقاع اور بنو نضیر کے جلا وطنی کے اسباب اور واقعات تحریر کریں۔17
غزوہ خندق اور یہود بنی قریظہ کے اہم واقعات تحریر کریں۔18
صلح حدیبیہ پر تفصیلی مضمون لکھیں ۔19
فتح مکہ پر تفصیلی مضمون تحریر کریں۔20
دین کے بنیادی احکام نماز، زکوۃ، روزہ اور حج پر مختصر نوٹ تحریر کریں۔21