AIOU CODE 246 ARABIC

AIOU CODE 246 ARABIC

AIOU CODE 246 ARABIC. If you are looking for educational content, the website Skilling Foundation has everything available. Previous five-year papers guess papers, notes, and past papers are a great source of importance as these papers can facilitate students’ preparation for their final exams. To help the students, Skilling Foundation has realized the importance of students’ time and has introduced a separate section of the last five years’ papers, gas papers, notices, and past papers where all universities and any education board are. Students of all levels are going. To get a wide assortment of the last five years’ papers, notes, assessment papers, and past papers. Based on these papers, gives students an opportunity to easily access content without wasting time on other online sites to download content like YouTube and other mobile applications. After using these last five years’ papers, notes, assessment papers, and past papers. Candidates can prepare themselves for their exams in a very comprehensive way.

Important Links
Title Direct External
AIOU Assignment Question Papers Download PDF PDF
Download Free AIOU Solved Assignment 1 PDF PDF
Download Free AIOU Solved Assignment 2 PDF PDF
Buy Online AIOU Solved Notes In English & Urdu BUY BUY
Download Free AIOU Last Five Years Past Papers PDF PDF
Download The Free AIOU Textbook Urdu English PDF PDF
Buy Online AIOU Key Book BUY BUY
Buy Online AIOU Guess Papers BUY BUY

 

Allama Iqbal Open University AIOU is the largest government-affiliated distance education institution in Islamabad which is responsible for providing high-quality education as well as research studies in various academic fields. The university admits many deserving candidates in a wide range of fields and scholars from many fields are currently enrolled in various programs within the university such as undergraduate, graduate, postgraduate, and doctoral levels. All students of Allama Iqbal Open University Matric, Intermediate, Bachelor, Master, or Ph.D. The level can get all previous five-year papers, notices, gas papers, and previous papers of all subjects and almost all previous years on this website.

Students of all levels can browse these obtained Allama Iqbal University Last Five Year Papers, Notes, Gas Papers, and Past Papers online and download these Last Five Year Papers, Notes, Gas Papers, and Past Papers. Can also share. Skilling Foundation also provides you with textbooks, key books, and solved assignments to help students spend their minimum time in one place.

Read Carefully: We Never Upload Content Material against Law, Religion, Or Individual. Because we purchase content from different writers. So If you find any content against the law or the religion of the individual immediately Report us on the given numbers we will remove it as soon as possible content from our websites and data bank. We never ask any student to buy and upload readymade assignments we just provide the solutions for the assignments. It’s all up to the students.

Important Questions For Exams

سوالات سوال نمبر
درج ذیل سوالات کے جواب تحریر کیجیے۔

من أنت / أنت ؟

في أي الصف تدرس ؟

أين يسكن صديقك؟

هل تحب مدرستک؟

هل هذا كتابك ؟

1
درج ذیل خالی جگہ اسم معرفہ اور اسم نکرہ سے پر کیجیے۔

أنا من۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شربت۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ذلك

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسمی

پدرس۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الدرس

 

درج ذیل جملوں میں سے اسم معرفہ اور اسم نکرہ الگ الگ کیجیے۔

ذهبت إلى كراتشي

عائشة صديقتي

اشتريت كراسة

هذا بيت جميل

تسكن مريم في مصر

2
درج ذیل اسم صفت کو جملوں میں استعمال کیجیے ۔

كبيرة ، سهل ، رخيص ، حلق ، واسعة

 درج ذیل الفاظ میں مذکر ضمائر متصلہ کومؤنث ضمائر متصلہ میں تبدیل کیجیے۔

جاره ، ثيابك ، أقلامهم ، دروسكم ،  طع امكم

3
درج ذیل جملوں کو درست کیجیے۔

هذا طاولة

هذه مطبخ

هذان ساعتان

هاتان ولدان

هؤلاء بنت

سورۃ الماعون میں جو اسماۓ موصولہ آۓ میں انہیں لکھیے ۔

4
درج ذیل اسماء میں سے معرفہ اور نکرۃ الگ کیجیے۔

البيت ، كتاب ، قلم ، لبن ، الحديقة

درج ذیل جملوں میں المعرف بالا اضافہ کے نیچے خط کھنچے ۔

ذلك جدار المدرسة. م. هذا صديقي

هذه ساعة محمود

اسم البنت رابعة

حديقة هذه المدينة واسعة

5
مذکر اور مؤنث اسماء الگ کیجیے۔

امرأة ، أخت ، حمام ، زوج ، فتی

درج ذیل مفرد اسماء کوٹنی میں تبدیل کیجیے۔

باب ، شجرة ، كتاب ، غرفة ، قلم

6
درج ذیل کی جمع تکسیرلکھیے ۔

طبق ، لون ، طريق ، صوت ، نجم

فعل ماضی مفرد غائب کے درج ذیل صیغوں سے جمع غائب کے صیغے بنائے ۔

طلب ، قال ، نزل ، شکر ، علم

7
مندرجہ ذیل پر اعراب لگائے ۔

إلى أين سنذهب الآن؟

سوف ندرس دروسنا غداً

سنتناول طعام الغداء معا . ه

يتوضأ ويصلي صلاة الفجر

يلغب التلميذ في وسط الشارع

8
درج ذیل افعال مضارع سے افعال امر حاضر بنائے

تنظر ، تدخل ، تحافظ ، تدرس تنصر ،

 درج ذیل افعال مضارع سے افعال نہی بنائے ۔

يجلس ، يذهب ، يشرب ، يضرب ، يقول

9
مندرجہ ذیل افعال کا فعل ماضی کا صیغہ واحد مذکر غائب لکھیے ۔

جعلوا ، يرجعون ، نصدق ، سجدتم ، حصلت

 مندرجہ ذیل مصادر کون کون سے ابواب میں سے ہیں؟

تعظيماً ، تصويراً، مباحثة” ، إنصافاً ، تغافلاً

10
درج ذیل سوالات کے جواب اس طرح دیجیے کہ جواب میں حروف جر کا استعمال ہو۔

این کتابک؟

إلى أين نذهب؟

لمن هذا البيت؟

هل يلعب بالكرة؟

بماذا تكتب؟

11
کالم ( ا) کے کلمات کالم (ب) کے درست کلمات سے ملایئے۔

ب ا
الجامعة

المدينة

النهر

التاجر

الباب

ماء

طرق

مكتبة

مفتاح

سيارة

12
مندرجہ ذیل جملوں پر اعراب لگائے ۔

يعيش صديقي في قرية كبيرة

في مزرعة جدي حيوانات كثيرة

شربت ماء نظيفاً

البنت الصالحة تصلى صلاة الفجر

أدرس في الكلية الحكومية

13
درج ذیل جملوں میں سے جملہ اسمیہ اور جملہ فعلیہ کوالگ کیجیے۔

الغرفة نظيفة.

الماء بارد

يقرأ حسان الكتاب

نام الولد

القطار سريع

 درج ذیل خالی جگہ کو خبر کے ساتھ مکمل کیجیے۔

لون السماء۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ هذا

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الكتاب

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔  نحن

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تلك حقيبة

14
درج ذیل افعال کو فعلیہ جملوں میں استعمال کیجیے

طلب ، سأل ، شرب ، رجع ، ضحک

15
درج ذیل فعلیہ جملے درست کیجیے۔

جلس فاطمة على الكرسي

خرج النساء من المنزل

سألت عثمان الأستاذ

أكلت الرجال الطعام

ذهبن المريضة إلى المستشفى

درج ذیل الفاظ کے معانی لکھیے ۔

جائع ، طيب، غسل ، عاد ، جاهر

16
مرکب اضافی اور مرکب توصیلی میں کیا فرق ہے؟ ہر ایک کی پانچ پانچ مثالیں دیجیے۔ 17
حروف جار سے کیا مراد ہے؟ ان کی تعداد کتنی ہے؟ ہر ایک کی مثال دیجیے۔ 18
اسم علم کی تعریف کر یں اور پانچ مثالیں لکھیں 19
جملہ اسمیہ اور جملہ فعلیہ کی تعریف کر یں اور دو دو مثالیں لکھیں 20
مندرجہ ذیل میں سے پانچ مذکر، پانچ مونٹ ، پانچ مفر داور پانچ جمع الگ کریں

عمة. بنت. جده، حمام. صبي. والد. اخت . صديق. دجاجة. جارية مدارس. تلاميذ. ايام. كتاب. عباد. مائدة

21
فعل لازم اور فعل متعدی کی تعریف کر یں اور دودو مثالیں لکھیں۔ 22
ثلاثی مجرد کے ابواب لکھیں اور فتح سے فعل ماضی معروف کی گردان لکھیں۔ 23
صفت اور موصوف کی تعریف کر میں اور تین تین مثالیں تحریر کریں 24
حروف جارہ تحریر کر یں اور ہر ایک کی مثال لکھیں۔۔ 25
مبتداء او خبر کی تعریف کر یں اور دونوں کی تین تین مثالیں تحریرکر یں ۔ 26
اسم ضمیر کے کہتے ہیں؟ پانچ مثالیں لکھئے ۔ 27
اسم اشارہ کی کتنی اقسام ہیں؟ مثالیں لکھیں 28
مونث کی کتنی اقسام ہیں؟ ہر ایک کی مثال اور علامت بتا ئے 29
جمع سالم اور جمع مکسر سے کیا مراد ہے؟ مثالیں بھی دیجیئے ۔ 30
درج ذیل ماضی کے مضارع بنائے اور اردو تر جمہ بھی لکھئے۔

نظر۔ غسل۔ ضحك۔ عالجنا۔ كفروا۔ وجد۔ لبس

31
پانچ ایسے جملے بنا ہے جن کا آغاز فعل ماضی معروف سے ہو 32
حروف الجر سے کیا مراد ہے؟ ان کی تعداد مع امثلہ لکھئے ۔ 33