AIOU Code 252 Lab Techniques in Physics Solved Assignments Spring And Autumn

Download AIOU Solved Assignments Free PDF

Download AIOU Solved Assignments Free PDFNo 1No 2
AIOU Code 252 Lab Techniques in Physics Solved Assignments Solved AssignmentsPDFPDF
Download AIOU 252 Lab Techniques in Physics Assignments Question PapersQuestions

Note: If you want more solved assignments of all other codes Click Here

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ہاتھ سے لکھی ہوِئی حل شدہ مشقیں حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں

Download AIOU Text Books Key Books Guess Papers And Notes

Download AIOU Text Books Key Books And NotesDownload
Download The AIOU Code 252 Lab Techniques in Physics Solved Assignments TextbookPDF
Download AIOU Code 252 Lab Techniques in Physics Solved Assignments NotesPDF
AIOU Hand Written Solved Assignment Buy NowBUY
AIOU Code 252 Lab Techniques in Physics Solved Assignments Guess PapersBUY

Download AIOU Past Papers Last Five Years Old Papers

Download AIOU Past Papers Last Five Years Old Papers
Spring2017201820192020202120222023
Autumn2017201820192020202120222023

 

امتحان کے لیے اہم سوالات
مادہ کی کتنی اقسام ہیں؟ روز مرہ زندگی سے مثالیں دے کر وضاحت کر یں ۔1
طبیعات کی وجہ سے ہماری روز مرہ زندگی میں کتنی بہتری آئی ہے؟ وضاحت کر یں ۔2
طبیعات لیبارٹری ڈیزائن سے کیا مراد ہے؟ وضاحت کر یں۔3
طبیعات کی لیبارٹری میں ضروری سہولتیں کون کون سی ہونی چاہئیں؟4
طبیعات لیبارٹری کے فرنیچر کو درست طریقے سے کیسے استعمال کیا جاسکتا ہے؟5
طبیعات لیبارٹری کی اہم خصوصیات بیان کر یں۔6
طبیعات کی لیبارٹری میں ضروریات کی فہرست تیار کر نے کے رہنما اصول تحریر کر یں ۔7
طبیعات لیبارٹری میں آلات و مواد کے استعمال پر مفصل نوٹ تحریر کر یں۔8
طبیعات لیبارٹری میں استعمال ہونے والے کوئی سے دس آلات کے خاکے بنائیں اوران کولیبل بھی کر یں۔9
طبیعات کی تعریف کر میں اور اس کی مختلف شاخوں کے نام لکھیں ۔10
کسی مضمون میں کورس کی منصوبہ بندی کتنی اہمیت کی حامل ہوتی ہے؟11
طبیعات اور دیگر مضامین کی منصوبہ بندی میں کیا فرق ہے؟ بیان کر یں۔12
طبیعات کی لیبارٹری کا ماحول کیسا ہونا چاہیے؟ تفصیل سے بیان کر یں ۔13
طبیعات لیبارٹری کے مقاصد حاصل کرنے کے لیے کون کون سے اقدامات پر عمل کرنا ضروری ہے؟14
طبیعات کی لیبارٹری میں صرف شدہ چیزوں سے کیامراد ہے؟ وضاحت کریں15
طبیعات لیبارٹری کے لیے درکار عملے کی قابلیت اور اہلیت کتنی ہونی چاہیے جس سے لیبارٹری کے کام معیاری طریقے سے انجام پاسکیں 16
طبیعات لیبارٹری میں پانی کی فراہمی اور اس کے استعمال پر نوٹ لکھیں ۔17
تجربہ گاہ میں ریتی تکونی فائل ، گول فائل اور بیچ کس کے استعمال پر نوٹ لکھیں ۔18
کورس کی منصوبہ بندی کے رہنما اصول تحریر کر یں ۔19
مندرجہ ذیل کی تعریف کر یں ۔
ماس
لمبائی
وقت
20