AIOU Code 301 Daftri Urdu Solved Assignments Spring And Autumn

Download AIOU Solved Assignments Free PDF

Download AIOU Solved Assignments Free PDFNo 1No 2
AIOU Code 301 Daftri Urdu Solved Assignments Solved AssignmentsPDFPDF
Download AIOU 301 Daftri Urdu Assignments Question PapersQuestions

Note: If you want more solved assignments of all other codes Click Here

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ہاتھ سے لکھی ہوِئی حل شدہ مشقیں حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں

Download AIOU Text Books Key Books Guess Papers And Notes

Download AIOU Text Books Key Books And NotesDownload
Download The AIOU Code 301 Daftri Urdu Solved Assignments TextbookPDF
Download AIOU Code 301 Daftri Urdu Solved Assignments NotesPDF
AIOU Hand Written Solved Assignment Buy NowBUY
AIOU Code 301 Daftri Urdu Solved Assignments Guess PapersBUY

Download AIOU Past Papers Last Five Years Old Papers

SpringAutumn
20202020
20212021
20222022
20232023

 

گیس پیپرسوالنمبر
دفتری زبان کے لیے دفتری نظام کا جاننا کیوں ضروری ہے؟ تفصیل سے جواب لکھیں۔1
جملوں کی کتنی اقسام ہوتی ہیں؟ دفتری زبان لکھتے ہوئے دفتری اسلوب کی کیا خصوصیات ہو سکتی ہیں؟2
الزاماتی تحریر اور تحقیقاتی تحریر میں کیا بنیادی فرق واضح کریں نیز اخباری علامیے کی تحریر کے نمونے بھی پیش کریں۔3
نیم سرکاری مراسلہ اور غیر رسمی نوٹ میں کیا فرق ہے؟ نمونوں کے ساتھ وضاحت کریں۔4
دفتری اردو میں شکایت نامہ لکھتے ہوئے کن امور کا خیال رکھنا چاہیے؟ نمونوں کے ساتھ وضاحت کریں؟5
تار کا نمونہ بیان کریں نیز بتائیے کہ موجودہ دور میں کیا تار کی کوئی اہمیت باقی ہے؟6
مسل اور مسل داری میں فرق بیان کرتے ہوئے مسل کا نمونہ بھی تحریر کریں۔7
کیفیت نویسی کی تکنیک، فوائد اور مقاصد کیا ہوتے ہیں؟ تفصیل سے بیان کریں۔8
مندرجہ ذیل کے مختصر جواب دیں۔
دفتری اردو میں اقرارداد سے کیا مراد ہے؟
یاداشت سے کیا مراد ہے؟
اعلان اور اعلامیے میں کیا فرق ہے؟
دفتری اردو میں حشووز وائد سے کیا مراد ہے؟
کیفیت نویسی لکھنے کے قواعد بیان کریں؟
معیاری خلاصہ کیسے لکھا جاتا ہے؟
تلخیص لکھنے کے اصول بیان کریں۔
دفتری زبان کے لیے دفتری نظام جاننا کیوں ضروری ہے؟
ونگ کا سر براہ کون ہوتا ہے؟ اس کے اختیار بھی بتائیں۔
صوبائی حکومت میں وزارت کو کیا کہتے ہیں؟
دفتری زبان میں سادہ اور مختصر الفاظ کو کیسے ممکن بنایا جا سکتا ہے؟
قواعد زبان میں ضمائر کی ترتیب کس طرح ہوتی ہے؟
ایجنڈ اور دعوت نامے کا نمونہ تحریر کریں؟
9
سرکاری دفاتر میں ڈاک کے طریقہ کار پر تفصیل نوٹ لکھیں۔10
سرکاری دفاتر میں ڈاک کا طریقہ کا ر کیا ہے نیز ڈاک کی درجہ بندی بیان کریں۔11
اردو رموز اوقاف کی تفصیل بیان کریں؟12
اخباری اعلامیے کی تحریر کیسی ہونی چاہیے؟ نمونوں سے وضاحت کریں۔13
دفتری اردو میں شکایت نامہ کیسے تحریر کیا جاتا ہے؟ ڈاک کی بے قاعدگی کے بارے میں شکایت نامہ لکھیں۔14
اعلان اور اعلامیے میں کیا فرق ہے؟ تفصیل سے وضاحت کریں؟15
یر مستقلی کے۔ کے لیے اپنے آفیسر کے نام درخواست لکھیں۔ ملازمت پر تلخیص نگاری اور خلاصے میں کیا فرق ہے؟ تلخیص لکھنے کا طریقہ بیان کریں۔16