AIOU Code 305 Rural Development Solved Assignments Spring And Autumn
Download AIOU Solved Assignments Free PDF
| Download AIOU Solved Assignments Free PDF | No 1 | No 2 |
| AIOU Code 305 Rural Development Solved Assignments Solved Assignments | ||
| Download AIOU 305 Rural Development Assignments Question Papers | Questions | |
Note: If you want more solved assignments of all other codes Click Here
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ہاتھ سے لکھی ہوِئی حل شدہ مشقیں حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں
Download AIOU Text Books Key Books Guess Papers And Notes
| Download AIOU Text Books Key Books And Notes | Download |
| Download The AIOU Code 305 Rural Development Solved Assignments Textbook | |
| Download AIOU Code 305 Rural Development Solved Assignments Notes | |
| AIOU Hand Written Solved Assignment Buy Now | BUY |
| AIOU Code 305 Rural Development Solved Assignments Guess Papers | BUY |
Download AIOU Past Papers Last Five Years Old Papers
| Spring | Autumn |
| 2020 | 2020 |
| 2021 | 2021 |
| 2022 | 2022 |
| 2023 | 2023 |
| گیس پیپر | سوالنمبر |
| حکمت عملی سے کیا مراد ہے؟ کاشتکاروں کی پیداواری صلاحتیں بڑھانے کے لیے حکومت کو کیا اقدامات اٹھانے چاہئیں؟ | 1 |
| چھوٹے رقبوں پر کاشتکاری کرنے سے کیا فوائد حاصل ہو سکتے ہیں؟ اس حکمت عملی کو مؤثر بنانے کے لیے کن حکومتی اقدامات کی ضرورت ہے؟ | 2 |
| فرسودہ رسوم و رواج کی بندشوں اور زرعی آمد و رفت و مواصلات کی کمی کے باعث پاکستانی کاشتکاروں کو کیا مسائل در پیش ہیں؟ | 3 |
| اداری کونسل سے کیا مراد ہے نیز یونین کونسل اور صوبائی مشاورتی کونسل پر مختصر نوٹ تحریر کریں۔ | 4 |
| مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں۔ دیہی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹیں عارضی اور مستقل منصوبے بنیادی معاشرتی تصورات دیہی ترقی میں امداد باہمی کا کردار | 5 |
| پیشه دارانه تربیت کی تعریف کریں اور دیہی ترقی میں اس کی اہمیت اور ضرورت بیان کریں۔ | 6 |
| معاشرتی تحقیق سے کیا مراد ہے؟ معاشرتی تحقیق کے مراحل کو تفصیل سے بیان کریں۔ | 7 |
| معاشرتی اور غیر معاشرتی حقائق کے درمیان فرق واضح کریں۔ معاشرتی حقائق کو پرکھنے کے لیے بنیادی اصول بیان کریں۔ | 8 |
| دیہی ترقی کے لیے تعلیمی شعبوں میں مختلف ذرائع ابلاغ کا کردار تفصیلاً بیان کریں۔ | 9 |
| دیہی ترقی میں ذرائع ابلاغ کے کردار اور اہمیت کو بیان کریں نیز پاکستان کے دیہی مسائل پر جامع نوٹ لکھیں۔ | 10 |
| منصوبہ بندی کیا ہے؟اس کو کرنے کی کیا ضرورت ہے اور منصوبہ بندی کے بنیادی اصول کیا ہیں؟ | 11 |
| پاکستان میں زمین کی تقسیم کن اصولوں پر کی جاتی ہے ان کی وجوہات اور نقصانات بیان کریں۔ | 12 |
| محکمانہ تعاون کی تعریف اور مختلف صورتوں پر مثالیں دے کر روشنی ڈالیں نیز مختلف ترقیاتی کاموں کے طریقوں کو واضح کریں۔ | 13 |
| پاکستان میں دیہی ترقی کے کسی بھی دوپروگراموں دیہی ورکس ولیج ایڈ کی خوبیاں اور خامیاں پر تفصیلا روشنی ڈالیں۔ | 14 |
| چینی حکمت عملی کیا تھی؟ کیا اس حکمت عملی سے پاکستانی کاشتکاروں کے مسائل حل ہو سکتے ہیں؟ بحث کریں۔ | 15 |
| فنی کمیٹی کی تعریف کریں نیز مقامی کمیٹیوں کے وظائف بیان کریں۔ | 16 |














