AIOU Code 312 Education Solved Assignments Spring And Autumn

AIOU Code 312 Education Solved Assignments Spring And Autumn

AIOU Code 312 Education Solved Assignments for both the Spring and Autumn semesters provide invaluable resources for students enrolled in the program. These assignments serve as comprehensive guides, offering detailed explanations and solutions to the intricate concepts covered in the course curriculum. Whether it’s exploring pedagogical theories, delving into educational psychology, or analyzing contemporary issues in the field of education, these solved assignments offer clarity and insight. With a focus on fostering critical thinking and enhancing understanding, students can utilize these materials to deepen their knowledge and excel in their academic pursuits. The accessibility and comprehensiveness of these solved assignments make them indispensable tools for AIOU Code 312 Education students striving for academic success.

Download AIOU Solved Assignments Free PDF

Download AIOU Solved Assignments Free PDF No 1 No 2 No 3 No 4
AIOU Code 312 Education Solved Assignments PDF PDF PDF PDF
Download AIOU Code 312 Education Assignments Question Papers Questions

Note: If you want more solved assignments of all other codes Click Here

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ہاتھ سے لکھی ہوِئی حل شدہ مشقیں حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں

Download AIOU Text Books Key Books Guess Papers And Notes

Download AIOU Text Books Key Books And Notes Download
Download the AIOU Code 312 Education Textbook PDF
Download AIOU Code 312 Education Notes PDF
AIOU Hand Written Solved Assignment Buy Now BUY
AIOU Code 312 Education Guess Papers BUY

 

گیس پیپر
تعلیم کیا ہے نیز تعلیم کی ضرورت و اہمیت معاشرتی ترقی کی ضامن ہے تفصیل سے بیان کیجئے۔ 1
تعلیمی نفسیات کی تعریف کریں تعلیمی نفسیات کا مفہوم و افادیت اور اس کی وسعت لکھیں کھی۔ 2
شخصیت کی تعریف کریں نیز شخصیت کی تعمیر میں حصہ لینے والے اہم عناصر کی نشاندہی کریں۔ 3
تعلیم کے قوانین وضاحت سے لکھیں نیز عمل تعلیم کی خصوصیات اور اس کے تصورات بیان کریں۔ 4
نظریہ پاکستان کے حوالے سے تعلیمی ذمہ داریاں تحریر کریں۔ 5
بالیدگی اور نمو میں کیا فرق ہے؟ نمو کے چند بنیادی اصول لکھیں۔ 6
تدریس میں ابلاغ کے موثر طریقہ ہائے کار تحریر کریں نیز کم عقل اور مضطرب بچوں کے لئے خصوصی تعلیم کی اہمیت بیان کریں۔ 7
علم التعلیم سائنس بھی ہے اور آرٹ میں بحث کریں۔ 8
تشکیل شخصیت میں استاد کا کردار بیان کریں نیز انصاف سازی کے اہم عناصر اور اصول بیان کریں۔ 9
چھوٹے بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیے جدید طریقوں میں سے زیادہ تر کون سا طریقہ استعمال کیا جاتا ہے۔ 10
جائزہ اور رہنمائی میں کیا فرق ہے میں اس پاکستان میں جائزہ کے کون کون سے طریقے رائج ہیں بحث کیجیے۔ 11
جائزے اور امتحان میں کیا فرق ہے جائزہ کے مختلف طریقوں کی تفصیلا وضاحت کریں۔ 12
تنظیم نصاب کی اہمیت اور اس کی مختلف صورتوں کو بیان کریں۔ 13
وراثت اور ماحول کو متاثر کرنے والے عوامل میں کون کون سے ہیں تفصیل سے تحریر کریں۔ 14
ارتقائی مدارج سے کیا مراد ہے ارتقائ مدارج کی تعلیمی اہمیت پر بحث کریں۔ 15
تدریس کے روایتی طریقوں کی خوبیوں اور خامیوں کا مواز نہ کر کے بتائیں کہ وہ کون سے طریقے ہیں جو موجودہ حالات میں بھی مفید ثابت ہو سکتے ہیں؟ 16