AIOU Code 316 Islamiat Solved Assignments Spring And Autumn

Are you a Student at the Allama Iqbal Open College (AIOU) pursuing a course in Islamiat with the AIOU Code 316? In case you are, you then perceive the significance of submitting your assignments on time to excel in your research. The Spring and Autumn semesters typically include their distinctive challenges, and discovering the correct sources is usually a game-changer. On this weblog, we’ll discover the importance of AIOU Code 316 Islamiat Solved Assignments in serving you succeed throughout each of the Spring and Autumn semesters.

Download AIOU Solved Assignments Free PDF

Download AIOU Solved Assignments Free PDFNo 1No 2
Download AIOU Code 316 Islamiat Assignments Question PapersPDFPDF
AIOU Code 316 Islamiat Solved AssignmentsPDFPDF

Note: If you want more solved assignments of all other codes Click Here

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ہاتھ سے لکھی ہوِئی حل شدہ مشقیں حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں

Download AIOU Text Books Key Books Guess Papers And Notes

Download AIOU Text Books Key Books And NotesDownload
Download AIOU Code 316 Islamiat Text BookPDF
Download AIOU Code 316 Islamiat NotesPDF
AIOU Hand Written Solved Assignment Buy NowBUY
AIOU Code 316 Islamiat Guess PapersBUY

Download AIOU Past Papers Last Five Years Old Papers

Download AIOU Past Papers Last Five Years Old Papers
Spring2017201820192020202120222023
Autumn2017201820192020202120222023

Where to Find Solved Assignments

Online Resources: Many websites like Skilling Foundation and online forums provide AIOU Code 316 Islamiat Solved Assignments. Be cautious, as the quality and accuracy of these resources can vary. Ensure you choose a reputable source to avoid submitting incorrect or plagiarized work.

امتحان کے لیے اہم سوالات
شرک کا مفہوم واضح کرنے کے بعد اس کی اقسام تحریر کریں اور پھر دلائل کے ساتھ ان کا رد کریں۔1
فرشتوں پر ایمان لانے کا مقصد ان کی تعداد اور چار بڑے فرشتوں کے نام اور ان کے کام تحریر کریں۔2
ختم نبوت اور سیرت محمدی ﷺ کی ہمہ گیری پر جامع نوٹ تحریر کریں۔3
حج کا معنی و مفہوم قلمبند کریں نیز آداب حج پر جامع نوٹ تحریر کریں۔4
درج ذیل آیات کریمہ کا با محاورہ ترجمہ و تشریح کریں۔
إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ وَإِيتَاءِ ذِي الْقُرْبَى وَيَنْهَى عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنْكَرِ وَالْبَغْيِ يَعِظُكُمْ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُون
5
تدوین حدیث کے تیسرے دور اور صحاح ستہ پر جامع نوٹ تحریر کریں۔ 6
رسول اللہ ﷺ کا فروں ، جانوروں اور عورتوں و بچوں کے لیے رحمت ہیں اس پر مکمل مضمون تحریر کریں۔7
رز ائل اخلاق پر جامع نوٹ تحریر کریں۔8
شاگردوں کے حقوق (اساتذہ کے فرائض ) پر جامع نوٹ قلمبند کریں۔9
اسلام میں خواتین کی تعلیم پر جامع نوٹ تحریر کریں۔10
عقیدہ توحید کا مفہوم واضح کرتے ہوئے کائنات اور انسان کی اپنی ذات کے ان پہلوؤں پر روشنی ڈالیں جن سے انسان کی توجہ اللہ تعالیٰ کی یکتائی (ایک ہونے ) کی طرف مرکوز ہو جاتی ہے۔11
اسلام میں آخرت کا تصور اور عقیدہ آخرت کا عقلی امکان پر جامع نوٹ تحریر کریں۔
12
انبیاء کرائم کی خصوصیات تحریر کریں۔
13
روزہ کا ضبط نفس سے کیا تعلق ہے؟ قرآن وحدیث کی رو سے روزہ کی اہمیت وفرضیت پر نوٹ لکھیں۔
14
درج ذیل آیات کریمہ کا با محاورہ ترجمہ و تشریح کریں۔ وَمَا اتْكُمُ الرَّسُولُ فَخُذُوهُ وَمَا نَهَكُمْ عَنْهُ فَانْتَهُوا وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ
15
حدیث وسنت کا لغوی و اصطلاحی مفہوم واضح کرنے کے بعد دونوں میں فرق تحریر کریں۔
16
ذکر یعنی اللہ تعالیٰ کی یاد اور اس کے ذکر پر جامع نوٹ تحریر کریں۔17
رزائل اخلاق کسے کہتے ہیں؟ غیبت اور تہمت کا فرق بتاتے ہوئے منافقت پر بھی روشنی ڈالیں۔18
معاشرتی عدل اور احترام قانون پر علیحدہ علیحدہ نوٹ لکھیں۔19
اسلام میں خواتین کے مقام و مرتبہ پر مکمل مضمون قلم بند کریں۔20