AIOU Code 321 Muslim History of Sub-Continent Assignments Spring And Autumn

AIOU Code 321 Muslim History of Sub-Continent Assignments Spring And Autumn Allama Iqbal Open University (AIOU) is a symbol of distance education in Pakistan, providing higher education opportunities to students from diverse backgrounds. Among the various courses, Code 321 has special significance as it explores the rich Muslim history of the subcontinent. Students embark on a journey exploring the cultural, political, and intellectual aspects of this historical period as they navigate spring and fall semester assignments.

AIOU code 321:

Dedicated to the study of Muslim history in the subcontinent, Code 321 serves as a gateway for students to understand the profound influence of Islam on the region. The course includes a comprehensive study of the events, people, and social changes that shaped the course of history.

Download AIOU Solved Assignments Free PDF

Download AIOU Solved Assignments Free PDFNo 1No 2No 3No 4
AIOU Code 321 Muslim History of Sub-Continent Solved AssignmentsPDFPDFPDFPDF
Download AIOU Code 321 Muslim History of Sub-Continent Assignments Question PapersQuestions

Note: If you want more solved assignments of all other codes Click Here

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ہاتھ سے لکھی ہوِئی حل شدہ مشقیں حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں

Download AIOU Text Books Key Books Guess Papers And Notes

Download AIOU Text Books Key Books And NotesDownload
Download The AIOU Code 321 Muslim History of Sub-Continent Solved Assignments TextbookPDF
Download AIOU Code 321 Muslim History of Sub-Continent Solved Assignments NotesPDF
AIOU Hand Written Solved Assignment Buy NowBUY
AIOU Code 321 Muslim History of Sub-Continent Solved Assignments Guess PapersBUY

Download AIOU Past Papers Last Five Years Old Papers

Download AIOU Past Papers Last Five Years Old Papers
Spring2017201820192020202120222023
Autumn2017201820192020202120222023
امتحان کے لیے اہم سوالات
سلاطین دہلی کے صوبائی اور مرکزی نظام حکومت کا تقابلی جائزہ لیں۔1
تغلق اور لودھی خاندان کے دور حکومت کے اہم واقعات پر روشنی ڈالیں۔2
مسلم فاتحین کے زیر تسلط علاقوں میں اسلام کے کیا اثرات مرتب ہوئے ؟ تفصیلی نوٹ تحریر کریں۔3
درج ذیل پر مختصر نوٹ لکھیں۔
غوری دور حکومت
ہندومت اور اسلام
4
مغل عہد حکومت کے دور عروج کے مخصوص معاشرتی معاشی اور سماجی حالات پر تفصیلاً نوٹ تحریر کریں۔5
مغلوں کی مرکزی انتظامیہ اور صوبائی انتظامیہ کے درمیان فرق واضح کرتے ہوئے ان نظاموں کی مثبت اور منفی خصوصیات بیان کریں۔6
شاہ جہاں اور اورنگزیب عالم گیر کے دور حکومت کا موازنہ کرتے ہوئے بتائیں کہ کون سا حکمران زیادہ کامیاب ثابت ہوا ؟7
درج ذیل پر مختصر نوٹ لکھیں۔
اکبر
بابر
8
علی گڑھ تحریک نے مسلمانوں کی تعلیمی، معاشرتی اور معاشی زندگیوں پر کیا اثرات مرتب کیے؟ وضاحت کریں۔9
تحریک جہاد میں سید احمد شہید اور شاہ اسماعیل شہید کے کارہائے نمایاں پر تفصیلی نوٹ تحریر کریں۔10
مغلوں کے زوال کی وجوہات تفصیلاً بیان کریں۔11
درج ذیل پر مختصر نوٹ لکھیں۔
مغلیہ فن تعمیر
مجددی سلسله
12
سرسید احمد خان کی تعلیمات نے مسلمانوں کی قومی زندگی پر کیا اثرات مرتب کیے۔ وضاحت کریں۔13
صوبہ سرحد اور صوبہ پنجاب نے جدو جہد آزادی ۱۸۵۷ء میں کیا کردارادا کیا ؟ تفصیلی نوٹ تحریر کریں۔14
کرناٹک کی جنگوں کی وجوہات ، واقعات اور نتائج تفصیلاً بیان کریں۔15
درج ذیل پر مختصر نوٹ تحریر کریں۔
بلوچستان اور کشمیر کے سیاسی اور سماجی حالات
اینگلوفرانسیسی کشمکش
16
مسلمانوں کے سندھ پر حملے کی وجوہات تحریر کریں نیز فتح سندھ کے بعد محمد بن قاسم کی حکمت عملی کی وضاحت کرتے ہوئے بتا ئیں کہ وہ کس حد تک کامیاب حکمران ثابت ہوا۔17
ابتدائی اسلامی دور کے اہم صوفیائے کرام کی اسلام کے لئے کی گئی خدمات پر تفصیلی نوٹ تحریر کریں۔18
مغل دور سے قبل کی سیاسی تاریخ پر مفصل نوٹ تحریر کریں۔19
سلطنت دہلی کے صوبائی اور مرکزی نظام کا تقابلی جائزہ لیں۔20
خاندان غلاماں سے کیا مراد ہے؟ ان کے دور میں ہونے والے اہم واقعات کا تفصیلی جائزہ لیں۔21
وہ کیا اسباب تھے جن کی وجہ سے ہمایوں برصغیر میں مغلیہ سلطنت کو برقرار رکھنے اور سیاسی استحکام قائم کرنے میں ناکام رہا؟22
عہد مغلیہ کی ثقافتی اور سماجی تاریخ کی مثالوں کی مدد سے وضاحت کریں۔23
درج ذیل پر مختصر نوٹ لکھیں۔
جلال الدین محمد اکبر
مغلوں کا مرکزی انتظام حکومت
24
مغلیہ فن تعمیر کو فروغ دینے والے عوامل کی وضاحت کرتے ہوئے بتا ئیں کہ یہفین زوال کا شکار کیسے ہوا؟25
ناقص مالیاتی نظام، جانشینی کی جنگیں اور دیگر امور کس طرح مغل سلطنت کے زوال کا سبب بنے ؟ وضاحت کریں۔26
شاہ ولی اللہ کے سیاسی ، معاشرتی اور معاشی نظریات پر تفصیلی نوٹ تحریر کریں۔27
درج ذیل پر مختصر نوٹ لکھیں۔
تحریک جہاد
فرائضی تحریک
28
ان حالات کا تجزیہ کریں جن میں سرسید احمد خان مسلمانوں کے لئے روشنی کی کرن بن کے آئے ۔29
ایسٹ انڈیا کمپنی کیوں عمل میں لائی گئی ؟ تفصیلی نوٹ تحریر کریں۔30
درج ذیل پر مختصر نوٹ تحریر کریں۔
اینگلو فرانسیسی کشمکش
سندھ اور بلوچستان میں آزادی کی جدوجہد
31