AIOU Code 330 Child Care and Development Assignments Spring And Autumn

AIOU Code 330 Child Care and Development Assignments Spring And Autumn

AIOU Code 330 Child Care and Development Assignments Spring And Autumn In the dynamic landscape of education, courses catering to the holistic development of children are of paramount importance. Allama Iqbal Open University’s (AIOU) Code 330 Child Care and Development stands out as a beacon for educators and caregivers alike. This comprehensive course delves into the multifaceted aspects of child growth, development, and care, fostering a deeper understanding of the nuances of nurturing young minds. Let’s embark on a journey to explore the significance of AIOU Code 330 assignments for both the Spring and Autumn semesters.

Download AIOU Solved Assignments Free PDF

Download AIOU Solved Assignments Free PDF No 1 No 2
AIOU Code 330 Child Care and Development Solved Assignments Solved Assignments Autumn 2023 PDF PDF
Download AIOU 330 Child Care and Development Assignments Question Papers Questions

Note: If you want more solved assignments of all other codes Click Here

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ہاتھ سے لکھی ہوِئی حل شدہ مشقیں حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں

Download AIOU Text Books Key Books Guess Papers And Notes

Download AIOU Text Books Key Books And Notes Download
Download The AIOU Code 330 Child Care and Development Solved Assignments Textbook PDF
Download AIOU Code 330 Child Care and Development Solved Assignments Notes PDF
AIOU Hand Written Solved Assignment Buy Now BUY
AIOU Code 330 Child Care and Development Solved Assignments Guess Papers BUY

Download AIOU Past Papers Last Five Years Old Papers

Download AIOU Past Papers Last Five Years Old Papers
Spring 2017 2018 2019 2020 2021 2022 2023
Autumn 2017 2018 2019 2020 2021 2022 2023

 

گیس پیپر امتحان میں کامیابی کے لیے
بچے کے لیے ٹھوس غذا کا استعمال کب شروع کرنا چاہیے اور ٹھوس غذا میں کیا کیا شامل ہونا چاہیے بیان کریں۔ 1
جراثیم کیا ہیں۔حفاظتی ٹیکے کب اور کیوں لگانے چاہیے اور ان کے بچے کن بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں۔ 2
پیدائشی طور پر نوزائیدہ بچے کے جسمانی نقائص کون سے ہوتے ہیں نیز سرد و گرم موسم میں نوزائیدہ کے لیے کیا تیاری کرنا ضروری ہے؟ 3
پیدائش کے ابتدائی دنوں میں نوزائیدہ کی حفاظت اور دیکھ بھال کیسے کرتے ہیں نیز پیدائش کے بعد بچے کو کب اور کیسے نہلانا یعنی غسل دینا چاہیے غسل کا طریقہ کار لکھیں۔ 4
نوزائیدہ بچے کے لیے ماں کے دودھ کی کیا اہمیت ہے؟نیز بیمار بچے کو دودھ پلاتے وقت کن مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ 5
ذہانت کی کتنی اقسام ہیں اس کی پیمائش کیسے کی جاتی ہے نیز بچے کی ذہنی نشوونما کے بارے میں پیاجےکے نظریے پر روشنی ڈالیں۔ 6
حمل کی علامات یا حمل ٹھہرنے کی تشخیص کیسے کی جاتی ہے نیز دور حمل سے منسوب عام غلط فہمیاں کیا ہیں؟ 7
بچوں میں اسہال اور دستوں کی بیماری کے عوامل کیا ہیں نیز اس کی وجوہات آثا رو علامات بیان کریں۔ 8
بچوں کی جسمانی حرکات میں پختگی کب آتی ہے نیز جسمانی حرکات دیکھنے کے طریقے ہیں؟ بیان کریں۔ 9
بچے کی معاشرتی نشوونما میں ماں باپ کیا کردار ادا کر سکتے ہیں؟نیز آنحضرت پر وراثت اور ماحول کا کیا اثر ہوتا ہے؟ 10
حاملہ عورتوں کی غذائی ضروریات اور اہم تجاویز پر نوٹ لکھیں نیز دوران حمل کونسی اخطرناک علامات ظاہر ہو سکتی ہیں اور ان علامات میں کیا حفاظتی تدابیر اختیار کی جاسکتی ہیں۔ 11
اگر پیدائش کے فورا بعد بچے کا سانس نہیں لیتا تو آپ اسے کیسے سانس دلائیں گے؟ 12
دروزره لیبر پین کے دوران ہونے والی خطرناک علامات کون سی ہیں؟ تحریر کریں۔ 13
اسہال کی بیماری کی وجوہات مفصل لکھیں۔ 14
گھر میں بچوں کو کون کون سے حادثات پیش آسکتے ہیں؟ ان سے کیسے بچاؤ ممکن ہے؟ 15
کواشیوکور اور رکٹس کے بارے میں تفصیل سے لکھیں۔ 16
جراثیم کیا ہیں؟ جراثیم اور بیماریوں کا آپس میں کیا تعلق ہے؟ جراثیم سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟ 17
گھر پر او آرایس بنانے کا طریقہ لکھیں نیز تحریر کریں کہ اسہال کے بارے میں کون سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں؟ 18