AIOU Code 407 Modern Muslim World Solved Assignments Spring And Autumn

AIOU Code 407 Modern Muslim World Solved Assignments Spring And Autumn Allama Iqbal Open University (AIOU) has been a beacon of schooling in Pakistan, providing a variety of programs to University students from varied backgrounds. One such course that delves into the intricacies of the modern Muslim world is AIOU Code 407 – Modern Muslim World. This course’s goal is to equip University students with a nuanced understanding of the challenges and alternatives confronted by Muslims within the fashionable period. To assist University students in their tutorial journey, solved assignments for each of the Spring and Autumn semesters have turned into invaluable assets.

Exploring AIOU Code 407:

The Modern Muslim World course (Code 407) is designed to supply University students with a complete overview of the socio-political, financial, and cultural panorama of the Muslim world within the current day. It delves into the historical roots of the Muslim world, inspecting the effect of colonialism, the rise of recent nation-states, and the dynamics of globalization on Muslim societies.

Download AIOU Solved Assignments Free PDF

Download AIOU Solved Assignments Free PDFNo 1No 2No 3No 4
AIOU Code 407 Modern Muslim World Solved AssignmentsPDFPDFPDFPDF
Download AIOU Code 407 Modern Muslim World Assignments Question PapersQuestions

Note: If you want more solved assignments of all other codes Click Here

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ہاتھ سے لکھی ہوِئی حل شدہ مشقیں حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں

Download AIOU Text Books Key Books Guess Papers And Notes

Download AIOU Text Books Key Books And NotesDownload
Download AIOU Code 407 Modern Muslim World TextbookPDF
Download AIOU Code 407 Modern Muslim World NotesPDF
AIOU Hand Written Solved Assignment Buy NowBUY
AIOU Code 407 Modern Muslim World Guess PapersBUY

Download AIOU Past Papers Last Five Years Old Papers

Download AIOU Past Papers Last Five Years Old Papers
Spring2017201820192020202120222023
Autumn2017201820192020202120222023
امتحان کے لیے اہم سوالات
درج ذیل سوالات کے مختصر جواب تحریر کریں۔
کیمپ ڈیوڈ سمجھوتے کے تحت سینائی کا کتنا علاقہ مصرکو ملا ؟
سوڈان میں گریجویٹس کا نگریس کب بنی؟
مراکش کی کتنی فیصد آبادی کا انحصار زراعت پر ہے؟
مراکش میں استقلالی پارٹی کے بانی کون تھے؟
شمالی الجزائر کے شہر الا ضام میں تباہ کن زلزلہ کب آیا ؟
١٩٥٩ کے آئین کی رو سے تیونس کا سرکاری مذہب کیا ہے؟
اٹلی نے طرابلس پر کب حملہ کیا ؟
صدر پرویز مشرف نے ترکی کا دورہ کب کیا؟
ترکی یورپی برادری میں کب شامل ہوا ؟
ترکی میں ڈیموکریٹ پارٹی کی بنیاد کب رکھی؟
1
ترکی میں دوسری جمہوریہ کے دوران رونما ہونے والے واقعات بیان کریں نیز ترکی کے بیرونی تعلقات کے اہم پہلوؤں کی نشاندہی کریں۔2
درج ذیل پر مختصر نوٹ لکھیں۔
الجزائر اور پاکستان کے تعلقات
جعفر النمیر ی کا دوسرا دور حکومت
جمال عبدالناصر اور انوار السادات کی پالیسیوں کا موازنہ
3
درج ذیل پر مختصر نوٹ لکھیں۔
ایران میں شاہ محمد رضا کا دور حکومت
عمان کے وسائل وترقی
متحدہ عرب امارات کے پاکستان کے ساتھ تعلقات
4
جنوبی یمن کی جدید تاریخ کے اہم واقعات بیان کریں نیز اس کی خارجہ پالیسی واضح کریں۔5
ایران میں ڈاکٹر مصدق کے اغراض و مقاصد کی نشاندہی کریں نیز بتائیں کہ اس حکمت عملی کے کیا نتائج نکلے؟6
انڈونیشیا کی جنگ آزادی کے اسباب اور اہم واقعات کا تنقیدی جائزہ لیں۔7
مغربی افریقہ میں مسلم اکثریت کے ملکوں کی معیشت کا تنقیدی جائزہ لیں۔8
درج ذیل سوالات کے مختصر جواب تحریر کریں۔
١٩١١ء میں کس نے جمہوریہ چین کی بنیا درکھی؟
١٩٦٦ء میں چین میں کون سا انقلاب رونما ہوا ؟
٢٠٠١ء کی مردم شماری کے مطابق کتنے فیصد مسلمان انگلینڈ اور ویلز میں مقیم ہیں؟
اُزبکستان کی اہم برآمدات کون کون سی ہیں؟
اپریل ١٩٩٦ء میں عالمی بنک نے کتنے ملین ڈالر کا قرضہ ازبکستان کو دیا؟
کرغستان کی معیشت کا انحصار کس پر ہے؟
کرغستان ادارہ برائے عالمی تجارت کا مبر کب بنا؟
اور نگ زیب کی وفات کب ہوئی ؟
مصطفی کمال پاشا اور سعید حلیم پاشا کا تعلق کس ملک سے تھا؟
مسلم دنیا کی موجودہ کل تجارت کتنے ارب ہے؟
9
درج ذیل پر مختصر نوٹ لکھیں۔
بھارت کا ایٹمی دھما کہ اور پاکستان کا ردعمل
مسلم سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن آف امریکہ اور کینیڈا
نو آزاد ملکوں کی مشکلات
کرغستان کے چین سے تعلقات
10
ترقی یافتہ ممالک میں مقیم مسلمان کیسے اپنی معاشرت اور ثقافت کو برقرار رکھے ہوئے ہیں؟ وضاحت کریں۔11
سلطنت عثمانیہ کے زوال میں مغربی اقوام کے کردار کا تنقیدی جائزہ لیں ۔ اس کا تر کی پر کیا اثر پڑا ؟12
درج ذیل پر مختصر نوٹ لکھیں۔
سلطان محمد پنجم اور حصول آزادی
جنگ عظیم دوئم اور تیونس کی تحریک آزادی
علاقائی تنظیم برائے ترقی
سعد آباد پیکٹ
13
ترکی کو جدید ترکی بنانے میں مصطیٰ کمال اتا ترک کی سیاسی پالیسیوں کا تنقیدی جائزہ لیں ۔14
درج ذیل سوالات کے مختصر جواب تحریر کریں۔
جون ٢٠٠٢ میں شام میں آنے والے عرب سیاحوں کی تعداد کتنی تھی ؟
لبنان کتنے سال فرانس کے زیر نگین رہا؟
١٩٧٠ میں سلیمان فرنگی کو کتنے سال کے لئے صدر منتخب کیا گیا ؟
لبنان میں الیاس سارکس کب برسر اقتدار آئے؟
اُردن میں شاہ حسین کا دور اقتدار کتنے عرصے پر محیط ہے؟
یاسر عرفات کون تھے؟
فیصل عراق کا بادشاہ کب بنا؟
شاہ فیصل کب تک سعودی عرب کے حکمران رہے؟
عراق میں ١٩٢٧ میں کس مقام پر تیل دریافت ہوا؟
اسلامی وزرائے خارجہ کا گیارہواں اجلاس کب اور کہاں ہوا؟
15
درج ذیل پر مختصر نوٹ لکھیں۔
سعودی عرب میں شاہ فیصل کے اہم خدوخال
شمالی بیمن
ایران کی خارجہ پالیسی
16
مصر میں جمال عبدالناصر کے دور کی سیاسی معاشی اور معاشرتی اصلاحات کا تنقیدی جائزہ لیں۔17
ایران میں شاہ محمد رضا کے دور کے اہم واقعات اور مسائل کی تفصیلی وضاحت کریں۔18
درج ذیل سوالات کے مختصر جواب تحریر کریں۔
لارڈ ویول کب وائسرائے بنا؟
بھارت نے اپنی فوجیں کشمیر میں کب داخل کیں؟
١٩٦٥ کی جنگ کی سب سے اہم وجہ کیا تھی ؟
مشرقی پاکستان کی علیحدگی کب ہوئی ؟
محمد ضیاء الحق نے ملک میں نظام شریعت کا نفاذ کب کیا؟
19
١٩٧٣ ء کے آئین میں ہونے والی آٹھویں ترمیم کے پاکستان کی سیاست پر اثرات کا جائزہ لیں۔20
جدید دور میں عالم اسلام کی اہم ضروریات اور چیلنجز کیا ہیں ؟ ان کے تدارک کے لئے کیا اقدامات کئے جار ہے ہیں؟21
قبرص کس طرح برطانوی تسلط میں آیا ؟ اس خطے کی سیاست میں برطانوی حکمت عملی پر تبصرہ کریں۔22