AIOU Code 418 Ethics Solved Assignments Spring And Autumn

AIOU Code 418 Ethics Solved Assignments Spring And Autumn

Download AIOU Solved Assignments Free PDF

Download AIOU Solved Assignments Free PDF No 1 No 2
AIOU Code 418 Ethics Solved Assignments Solved Assignments PDF PDF
Download AIOU 418 Ethics Assignments Question Papers Questions

Note: If you want more solved assignments of all other codes Click Here

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ہاتھ سے لکھی ہوِئی حل شدہ مشقیں حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں

Download AIOU Text Books Key Books Guess Papers And Notes

Download AIOU Text Books Key Books And Notes Download
Download The AIOU Code 418 Ethics Solved Assignments Textbook PDF
Download AIOU Code 418 Ethics Solved Assignments Notes PDF
AIOU Hand Written Solved Assignment Buy Now BUY
AIOU Code 418 Ethics Solved Assignments Guess Papers BUY

Download AIOU Past Papers Last Five Years Old Papers

Download AIOU Past Papers Last Five Years Old Papers
Spring 2017 2018 2019 2020 2021 2022 2023
Autumn 2017 2018 2019 2020 2021 2022 2023

 

امتحان کے لیے اہم سوالات
قدر اور اخلاقیات کے تعلق اور اہمیت پر تفصیلی مضمون لکھیں۔ 1
علم اخلاقیات کے مقاصد اور اہداف پر تفصیلی نوٹ تحریر کریں۔ 2
معاشرتی زندگی میں اخلاقیات کی افادیت تفصیل سے بیان کریں۔ 3
اخلاقیات کے تین حصوں پر جامع نوٹ لکھیں۔ 4
معاشرے کے فوائد کو مد نظر رکھتے ہوئے اخلاقیات کے معیار پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔ 5
انفردی اور اجتماعی اخلاقیات سے کیا مراد ہے؟ مثالوں کے ساتھ وضاحت کریں۔ 6
ایک اچھے معاشرے میں محاسن اخلاق کی فضیلت اور اہمیت پر جامع نوٹ تحریر کریں۔ 7
اخلاقیات میں اقدار کی اہمیت پر جامع مضمون تحریر کریں۔ 8
برے اخلاق کے معاشرے پر اثرات بیان کریں۔ 9
ریاست کے مفہوم پر جامع نوٹ لکھیں ۔ 10
اخلاقیات مملکت یا سیاست پر جامع نوٹ تحریر کریں۔ 11
انفرادی اخلاقیات اور خاندانی اخلاقیات پر علیحدہ علیحدہ نوٹ تحریر کریں۔ 12
انسان ایک معاشرتی حیوان ہے پر جامع نوٹ تحریر کریں۔ 13
اخلاقیات اور عمرانیات پر جامع نوٹ تحریر کریں۔ 14
معاشرتی تفاعل پر جامع نوٹ تحریر کریں۔ 15
تہذیبی ترقی اور سیاسی معاشرہ پر علیحدہ علیحدہ نوٹ تحریر کریں۔ 16
قبائلی تنظیم پر جامع نوٹ تحریر کریں۔ 17
فرد کے لیے معاشرتی یا گروہی زندگی کی اہمیت پر جامع نوٹ تحریر کریں۔ 18
مندرجہ ذیل بیانات کی مختصر تشریح کریں۔
معاشرے کی ترکیب و تخلیق آبادی تنظیم اور باہمی دلچسپی سے ہوتی ہے،
غیر اختیاری یا غیر ارادی افعال
اقدار جو کچھ ہے اور جو کچھ ہونا چاہیے میں تفریق و تمیز کا منصب ادا کرتی ہے۔
جمالیاتی تحقیق دوہرے کردار کی حامل ہوتی ہے۔
انسانی معاشرہ انسانوں کے وجود سے تشکیل پا سے تشکیل پاتا ہے۔
گھرانے یا کنبے کے بغیر گھر کا تصور ہی نہیں کیا جا سکتا۔
معاشرتی زندگی فرد کو تحفظات مہیا کرتی ہے۔
کم عمری میں انسان اپنے والدین کی توجہ اور شفقت کا محتاج ہوتا ہے۔
19