AIOU Code 419 Education Solved Assignments Spring And Autumn

Allama Iqbal Open University (AIOU) is known for its efforts to provide affordable and quality education to a diverse student body. With a focus on special education, Code 419 plays an important role in shaping the academic journey of those pursuing studies in the field. This blog aims to reveal the importance of AIOU Teaching Problem Solving Assignments Cod 419 for spring and fall semesters.

AIOU code 419:

AIOU code 419 is part of the educational program offered by Allama Iqbal Open University. These regulations are written for courses and topics related to education and cover a wide range of topics important to teachers and people interested in the field of education.

Download AIOU Solved Assignments Free PDF

Download AIOU Solved Assignments Free PDFNo 1No 2No 3No 4
AIOU Code 419 Education Solved AssignmentsPDFPDFPDFPDF
Download AIOU Code 419 Education Assignments Question PapersQuestions

Note: If you want more solved assignments of all other codes Click Here

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ہاتھ سے لکھی ہوِئی حل شدہ مشقیں حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں

Download AIOU Text Books Key Books Guess Papers And Notes

Download AIOU Text Books Key Books And NotesDownload
Download AIOU Code 419 Education TextbookPDF
Download AIOU Code 419 Education NotesPDF
AIOU Hand Written Solved Assignment Buy NowBUY
AIOU Code 419 Education Guess PapersBUY

Download AIOU Past Papers Last Five Years Old Papers

Download AIOU Past Papers Last Five Years Old Papers
Spring2017201820192020202120222023
Autumn2017201820192020202120222023

 

امتحان کے لیے اہم سوالات
قرآنی نقطہ نظر سے معلم کے لیے کون سی دوخو بیاں نہایت ضروری ہیں؟ آیات قرآنی اور سابقہ تعلیمی تجربات کے حوالے سے ان دو خوبیوں کی تشریح کیجیے۔1
نصب العین سے متعلق ڈیوی کے نقطہ نظر کے مطابق مندرجہ ذیل مسائل پر تبصرہ کیجیے۔ کس مکتب فکر مدد سے آپ بہتر طور پر یہ مسائل حل کر سکتے ہیں؟
ا۔ ایلیمنٹری جماعت کے طلبہ سائن معاشرتی علوم کی تدریس میں دلچسپی نہیں لیتے جاری بھول جاتے ہیں۔
ب۔ تعلیمی اداروں میں نظم وضبط ۔ اداروں میں نظم وضبط کے فقدان کا بڑھتا ہوا رجحان
2
اسلامی نقطہ نظر سے تعلیم کا مفہوم بیان کریں۔ سپارٹا کے نظام تعلیم اور ایتھنز کے تعلیم کے درمیان فرق واضح کریں۔3
برطانوی نظام تعلیم کے نقائص جو قیام پاکستان کے بعد تعلیمی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بنے ان کی نشاندہی کریں۔ 4
اسلامی مفکرین تعلیم نے طالب علم کی زندگی کے علمی ، اخلاقی ، روحانی اور اقتصادی پہلوؤں میں کس پہلو پر زیادہ زور دیا ہے؟ مثالوں سے وضاحت کریں۔5
کس مسلمان مفکر تعلیم کے مقاصد تعلیم آپ کو جدید دور کے تقاضوں سے زیادہ ہم آہنگ نظر آتے ہیں اور کیسے؟ دلائل دیں۔6
اسلامی نظریہ حیات ہی پاکستان کا مقصد اولی ہے وضاحت کریں۔7
خاندانی ، گروہی اور بین الاقوامی حالات پر تعلیم کس طرح اثر انداز ہوتی ہے؟ وضاحت کریں۔8
تمام پالیسوں کا جائزہ لینے کے بعد پاکستان کے تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کے لیے اپنی مفصل رائے دیں۔9
نصاب کی اہمیت وافادیت کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ کیسے ایک اچھے نصاب کی تدوین و تشکیل کر سکتے ہیں؟ مفصل بیان کریں۔10
تعلیمی نفسیات کا مفہوم بیان کریں نیز تعلیمی نفسیات کا علم اور دیگر علوم کا مواز نہ تفصیلا کریں۔11
نشو و نما اور بالیدگی کے درمیان فرق واضح کریں۔ نشو و نما پر اثر انداز ہونے والے ماحول اور وراثتی عوامل کی نشاندہی کریں۔12
اقسام تعلم، کلاسیکی ، آلاتی ، عامل تشریط کے درمیان فرق وضاحت سے بیان کریں۔13
تعلیم میں تدریسی طریقے کی اہمیت پر روشنی ڈالیے۔ مختلف تدریسی طریقوں کے مشترکہ اوصاف بھی بیان کریں۔14
رہنمائی کے فلسفہ اور وظائف کے بارے میں مختصر بتائیں اور تعلیمی اداروں کی خدمت کے چند نظریاتی پہلوؤں کی وضاحت کریں۔ 15
تعلیمی جائزہ کی امتیازی خصوصیات اس طرح بیان کریں کہ اس کا تصور تعلیمی پیمائش کے عمل سے واضح طور پر معلوم ہو سکے ۔ فرق کی وضاحت کے لیے مثالیں پیش کریں۔16
شعبہ نصاب سازی، مراکز توسیع تعلیم اور ثانوی بورڈ کے فرائض و سرگرمیوں کا جائزہ لیں۔ 17
طلبہ کی ذہنی صحت کے لیے اسکول کے صحیح ماحول اور ذمہ داریوں کی اہمیت پر تبصرہ کریں۔18
ہمارے اسکولوں میں کون سی مروجہ باتیں ذہنی صحت کے لیے منفی اثر رکھتی ہیں؟ تفصیل سے وضاحت کریں۔19
تعلیمی اداروں میں درپیش مسائل کے حل کے لیے کوئی قابل عمل حکمت عملی پر بحث کریں۔20

Spring Semester Topics:

Students enrolled in AIOU’s Code 419 educational program in the spring semester face a number of challenges that require careful consideration and application of educational theory. These assignments are designed to assess students’ understanding of various educational concepts, teaching methods, and their ability to critically review relevant literature.

Addressing these challenges not only contributes to overall academic performance but also increases students’ practical knowledge, preparing them for the challenges they face in the field of education. Topics covered in the spring semester may include curriculum design, educational psychology, teaching strategies, and assessment methods.