AIOU Code 437 Islamiat E Solved Assignments Spring And Autumn

AIOU Code 437 Islamiat E Solved Assignments Spring And Autumn Download Free Form Skilling Foundation

Download AIOU Solved Assignments Free PDF

Download AIOU Solved Assignments Free PDFNo 1No 2No 3No 4
AIOU Code 437 Islamiat E Solved AssignmentsPDFPDFPDFPDF
Download AIOU Code 437 Islamiat E Assignments Question PapersQuestions

Note: If you want more solved assignments of all other codes Click Here

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ہاتھ سے لکھی ہوِئی حل شدہ مشقیں حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں

Download AIOU Text Books Key Books Guess Papers And Notes

Download AIOU Text Books Key Books And NotesDownload
Download AIOU Code 437 Islamiat E TextbookPDF
Download AIOU Code 437 Islamiat E NotesPDF
AIOU Hand Written Solved Assignment Buy NowBUY
AIOU Code 437 Islamiat E Guess PapersBUY

Download AIOU Past Papers Last Five Years Old Papers

Download AIOU Past Papers Last Five Years Old Papers
Spring2017201820192020202120222023
Autumn2017201820192020202120222023

 

امتحان کے لیے اہم سوالات
سورة ال عمران میں دنیاوی لذتوں کے مقابلے میں آخرت کی کون سی نعمتوں کا ذکر کیا گیا ہے؟ بیان کریں۔1
حضرت عیسی کے بارے میں یہودیوں کے موقف کو تفصیل سے بیان کریں۔2
مباہلہ سے کیا مراد ہے؟ مختصر نوٹ لکھیں۔3
تفکر فی الخلق کی اہمیت پر تفصیلی مضمون تحریر کریں۔4
سورة ال عمران کی روشنی میں آخرت کی اہمیت پر نوٹ لکھیں۔5
ایک اچھے مومن کی صفات پر سورۃ ال عمران کی روشنی میں جامع نوٹ لکھیں۔6
انبیاء کرام کی بعض خصوصی صفات بیان کریں۔7
جھوٹ بولنے کی قباحت بیان کریں نیز کن مواقع پر جھوٹ بولنا جائز ہوجاتا ہے۔8
مکروہات نماز پر تفصیلی مضمون تحریر کریں۔9
عورتوں کی امامت اور باجماعت نماز پڑھنے کے بارے میں شرعی حکم تفصیل سے بیان کریں۔10
نماز جمعہ کی صحت کی شرائط تفصیل سے بیان کریں۔11
خطبہ جمعہ کی مقدار کے بارے میں امام ابو حنیفہ اور صاحبین کے مابین اختلاف پر جامع نوٹ تحریر کریں۔12
نماز کسوف کا طریقہ اور احکام تفصیل سے تحریر کریں۔13
امیر معاویہ کے عہد میں رونما ہونے والی تبدیلیوں پر تفصیلی مضمون تحریر کریں۔14
عمر بن عبدالعزیز کی خالص اسلامی اصلاحات پر نوٹ لکھیں۔15
اموی عہد کی ادبی خدمات پر جامع نوٹ لکھیں ۔16
عشر سے کیا مراد ہے؟ نیز عشور کس چیز پر وصول کی جاتی ہے تفصیل سے تحریر کریں۔17
حضرت امام حسین کی تحریک پر جامع نوٹ لکھیں۔18
صبح صادق صبح کا ذب، اور سایہ اصلی پر جامع نوٹ تحریر کریں۔19
المختصر القدوری کے باب النوافل “ کا لفظی ترجمہ کریں اور اہم مسائل قلم بند کریں۔20
باب سجود السهو “ روشنی میں سجدہ سہو کے تمام ضروری احکام تحریر کریں۔21
سجدہ تلاوت کرنے کا طریقہ تحریر کریں اور قرآن مجید میں سجدہ تلاوت کے چودہ مقامات مع سورۃ اور آیت نمبر تحریر کریں۔22
باب الصلاة في الكعبة “ کا با محاورہ ترجمہ اور اس میں بیان کردہ مسائل تحریر کریں۔23