AIOU Code 458 Community Development Solved Assignments Spring And Autumn

AIOU Code 458 Community Development Solved Assignments Spring And Autumn. AIOU Code 458, Community Development, offers a comprehensive exploration of the principles and practices essential for fostering community growth and empowerment. Through this course, students delve into the dynamics of social change, sustainable development, and grassroots mobilization. The solved assignments for both the Spring and Autumn semesters provide invaluable insights and practical solutions to the challenges faced by communities worldwide. These assignments are meticulously crafted to facilitate critical thinking and problem-solving skills, equipping learners with the tools necessary to address complex societal issues effectively. By engaging with real-world case studies and theoretical frameworks, students gain a deep understanding of community dynamics and learn how to implement impactful strategies for positive change.

Download AIOU Solved Assignments Free PDF

Download AIOU Solved Assignments Free PDFNo 1No 2No 3No 4
AIOU Code 458 Community Development Solved AssignmentsPDFPDFPDFPDF
Download AIOU Code 458 Community Development Assignments Question PapersQuestions

Note: If you want more solved assignments of all other codes Click Here

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ہاتھ سے لکھی ہوِئی حل شدہ مشقیں حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں

Download AIOU Text Books Key Books Guess Papers And Notes

Download AIOU Text Books Key Books And NotesDownload
Download AIOU Code 458 Community Development TextbookPDF
Download AIOU Code 458 Community Development NotesPDF
AIOU Hand Written Solved Assignment Buy NowBUY
AIOU Code 458 Community Development Guess PapersBUY

Download AIOU Past Papers Last Five Years Old Papers

Download AIOU Past Papers Last Five Years Old Papers
Spring2017201820192020202120222023
Autumn2017201820192020202120222023

 

امتحان کے لیے اہم سوالات۔گیس پیپرز
کمیونٹی ورکر کسے کہتے ہیں اس کے مثبت پہلو لکھیں نیز کامیاب کمیٹی و رکن بننے کے لیے کون کون سی صلاحیتیں درکار ہیں؟1
پاکستانی معاشرے میں معاشرتی تصادم کی اہم وجوہات کیا ہیں نیز اسے کنٹرول کرنے کے لیے کس قسم کے اقدامات ضروری ہیں؟2
حقائق جوئی سے کیا مراد ہے نیز تحقیق کے مختلف مراحل بیان کریں۔3
پاکستان میں غربت کے خاتمے کے لیے کیا اقدامات اہم اور ضروری ہیں؟4
اجتماعی ترقی کے مقاصد اور اہمیت بیان کریں نیز اجتماعی قیادت کے تصور کو بیان کرتے ہوئے اس کی اقسام بیان کریں۔ 5
پاکستان میں اجتماعی ترقی کے پس منظر تاریخ اور اس حوالے سے کی گئی کوششوں پر تفصیل سے بحث کریں۔6
کمیٹی کی خصوصیات تفصیل سے بیان کریں نے سماجی بہبود کے اہم مقاصد تحریر کریں۔7
رجحانات کی تبدیلی سے کیا مراد ہے ہے اور اس تبدیلی کا کمیونٹی ڈویلپمنٹ سے کیا تعلق ہے؟8
صحت سے کیا مراد ہے پاکستانی معاشرے میں پست معیار صحت کی وجوہات کا تفصیلاً بیان کریں۔9
کمیٹی کی تنظیم میں درجہ بندی سے کیا مراد ہے کمیو نٹی میں مختلف گروہوں کے کردار پر روشنی ڈالیں۔10
کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے نظریات اور مختلف مراحل کی وضاحت کریں نیز سوشل ماڈل پر نوٹ لکھیں۔11
پاکستان میں زرعی ترقی کے اہداف حاصل کرنے کے لئے مفید اقدامات تجویز کریں۔12
پاکستان کے موجودہ تعلیمی مسائل بیان کریں نیز ان کے حل کے لیے تجاویز دیں۔ 13
معاشرتی تعاون کی تعریف کریں نیز اس کے بنیادی اصول بھی بیان کریں۔14
مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں۔
پاکستان میں بہبود اطفال
سماجی اجتماعی ترقی کے پروگرام
معاشرتی بدنظمی کی وجوہات
پاکستان کے تعلیمی مسائل اور ان کا حل
ترقی یافتہ ممالک میں اجتماعی ترقی
جسمانی معذور افراد کے مسائل
اپنی مدد آپ کا اصول
منصوبہ سازی کی اہمیت
فضائی آلودگی کا خاتمہ اور صحت
دیہی کمیونٹی کے مسائل
انسانی حقوق اور ترقی
معاشرے کے فرائض۔
پاکستان میں بچوں کے مسائل
15