AIOU Code 484 Food And Nutrition Assignments Spring And Autumn
Allama Iqbal Open University (AIOU) performs a pivotal function in offering complete and accessible training to University students throughout Pakistan. Among the many various array of programs supplied by AIOU, Code 484 stands out as a key element of the curriculum, specializing in Food and Nutrition. On this weblog, we are going to discover the importance of AIOU Code 484 Food and Nutrition assignments throughout each of the Spring and Autumn semesters.
AIOU Code 484 Food and Nutrition:
AIOU Code 484 is designed to equip University students with a profound understanding of the rules of diet and their software for human well-being. This course is essential in a world where the place consciousness of wholesome dietary practices is more and more necessary.
Download AIOU Solved Assignments Free PDF
| Download AIOU Solved Assignments Free PDF | No 1 | No 2 |
| AIOU Code 484 Food And Nutrition Solved Assignments Solved Assignments | ||
| Download AIOU 484 Food And Nutrition Assignments Question Papers | Questions | |
Note: If you want more solved assignments of all other codes Click Here
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ہاتھ سے لکھی ہوِئی حل شدہ مشقیں حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں
Download AIOU Text Books Key Books Guess Papers And Notes
| Download AIOU Text Books Key Books And Notes | Download |
| Download The AIOU Code 484 Food And Nutrition Solved Assignments Textbook | |
| Download AIOU Code 484 Food And Nutrition Solved Assignments Notes | |
| AIOU Hand Written Solved Assignment Buy Now | BUY |
| AIOU Code 484 Food And Nutrition Solved Assignments Guess Papers | BUY |
Download AIOU Past Papers Last Five Years Old Papers
| Download AIOU Past Papers Last Five Years Old Papers | |||||||
| Spring | 2017 | 2018 | 2019 | 2020 | 2021 | 2022 | 2023 |
| Autumn | 2017 | 2018 | 2019 | 2020 | 2021 | 2022 | 2023 |
| امتحان کے لیے اہم سوالات | |
| درج ذیل سوالوں کے جوابات مختصرلکھیں۔ پاکستان کی چند غذائی اجناس کی پیداوار کے متعلق لکھیں۔ فصلوں کو نقصان پہنچانے والے کیٹروں کے صرف نام تحریر کریں۔ ضروری اور غیر ضروری امینو تر شوں کے نام تحریر کریں۔ سادہ لحمیات پر مختصر نوٹ تحریر کریں۔ بچوں میں لحمیاتی کمی کے اثرات تحریر کریں۔ | 1 |
| اناج کی حفاظت کیوں ضروری ہے نیز فصل کی کٹائی کے بعد اناج کا ضیاع کس طرح ہوتا ہے؟ | 2 |
| پاکستان میں خوراک کی کمی کی وجوہات کیا ہیں ۔ مفصل تحریر کریں۔ | 3 |
| لحمیات کیسے بنتے ہیں نیز لحمیات کی کیمیاوی ساخت اور خصوصیات تحریر کریں۔ | 4 |
| لحمیات کی اقسام اور ان کے جسم میں کام تحریر کریں۔ | 5 |
| کواشیوکورا ور مراسمس پر مفصل نوٹ لکھیں۔ | 6 |
| روغنیات کی کتنی اقسام ہیں کسی دو کے بارے میں مفصل تحریر کریں۔ | 7 |
| ہائیڈ روجن اندازی کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں مفصل لکھیں۔ | 8 |
| درج ذیل سوالوں کے جوابات مختصر لکھیں سکروز کا کیمیائی فارمولا تحریر کریں۔ حیاتین ہی حاصل کرنے کے ذرائع لکھیں۔ تھایا مین کی خصوصیات تحریر کریں۔ جسم میں رائبو فلیون کی کمی سے پیدا ہونے والے اثرات تحریر کریں۔ انسانی جسم کے لیے فاسفورس کی اہمیت لکھیں۔ | 9 |
| دوشکری کاربو ہائیڈریٹس اور کثیر شکری کار بوہائیڈریٹس پر مفصل نوٹ تحریر کریں۔ | 10 |
| چکنائی میں حل پذیر حیاتین کون سے ہیں کسی دو کے بارے میں لکھیں۔ | 11 |
| حیاتین ک کے بارے میں مفصل لکھیں۔ | 12 |
| حیاتین الف کے جسم میں کام، خصوصیات، ذرائع اور جسم میں اس کی کمی سے پیدا ہونے والے اثرات تحریر کریں۔ | 13 |
| نیاسین کے جسم میں کام، کیمیائی خصوصیات ، ذرائع اور جسم میں اس کی کمی سے پیدا ہونے والے اثرات تحریر کریں۔ | 14 |
| کیلشیم حاصل کرنے کے ذرائع ، جسم میں اس کا انجذاب اور اخراج کیسے ہوتا ہے؟ تفصیل سے تحریر کریں۔ | 15 |
| پوٹاشیم اور آئیوڈین پر مفصل نوٹ تحریر کریں۔ | 16 |
| درج ذیل سوالوں کے جوابات مختصر لکھیں ۔ اناج کو گودام میں رکھنے سے پہلے خشک کرنا کیوں ضروری ہے؟ چند نباتاتی غذاؤں کے نام لکھیں جن میں لحمیات پائی جاتی ہیں۔ جسم کے لیے چکنے ترشوں کی اہمیت لکھیں۔ گلیسرول کا کیمیائی فارمولا لکھیں۔ کواشیو کو راور مراسمس میں فرق واضح کریں۔ | 17 |
| غلے کو چوہوں سے بچانے کے لیے کون سی حفاظتی تدابیر اختیار کی جاسکتی ہیں ؟ مفصل تحریر کریں۔ | 18 |
| پاکستان میں موجود ان مسائل کا تذکرہ کیجیے جو خوراک کی کمی کا سبب بنتے ہیں؟ دلائل سے جواب تحریر کریں۔ | 19 |
| سادہ لحمیات، مواصلتی لحمیات اور اخذ کردہ لحمیات کے بارے میں تفصیلاک سل الکھیں ۔ | 20 |
| بچوں میں لحمیات کی کمی سے کون سی بیماریاں ہوسکتی ہیں ؟ مفصل تحریر کریں۔ | 21 |
| ٹرائی گلیسرائیڈ اور فاسفولپڈز پر جامع مضمون تحریر کریں۔ | 22 |
| چکنے الکول اور موم کے بارے میں مفصل لکھ ں مفصل لکھیں۔ | 23 |
| سیر شدہ اور غیر سیر شدہ چکنے ترشوں میں کیا فرق ہوتا ہے جواب مفصل تحریر کریں۔ | 24 |
| درج ذیل سوالوں کے جواب مختصر لکھیں۔ گلی کو زکا کیمیاوی فارمولا لکھیں۔ گلوکوز کی خصوصیات تحریر کریں۔ جسم میں حیاتین د کی زیادتی کے اثرات تحریر کریں۔ حیاتین ب2 کے جسم میں افعال تحریر کریں۔ جسم کے لیے کیلیثم کی اہمیت لکھیں ۔ | 25 |
| دو شکری کاربو ہائیڈریٹس کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں ؟ مفصل تحریر کریں۔ | 26 |
| روز مرہ زندگی میں کاربوہائیڈریٹس کی اہمیت لکھیں۔ | 27 |
| تھایا مین کی خصوصیات، فارمولاء اس کے حاصل کرنے کے ذرائع اور جسم میں اس کی کمی اور زیادتی کے اثرات تحریر کریں۔ | 28 |
| انسانی جسم کے لیے گندک کی اہمیت لکھیں نیز اس کے حاصل کرنے کے ذرائع اور روز مرہ کی ضروریات پر بھی روشنی ڈالیے ۔ | 29 |
| حیاتین ب 6 ، کی خصوصیات ، فارمولا ، حاصل کرنے کے ذرائع اور جسم میں اس کے افعال اور اس کی کمی کے اثرات تحریر کریں۔ | 30 |
| پری ڈوکسن پر مفصل نوٹ لکھیں۔ | 31 |
| جسم میں فولاد کیا اہم افعال ادا کرتا ہے نیز جسم میں اس کا انجذاب کیسے ہوتا ہے اور ان عوامل کی بھی نشاندہی کیجیے جو اس کے انجذاب کو کم اور زیادہ کرتے ہیں۔ | 32 |














