AIOU Guess Papers Code 202
| سوالات | سوال نمبر |
| برصغیر میں اسلام کی سربلندی اور نشرواشاعت کے لیے صوفی اور مشائخ کا کردار بیان کریں۔ | 1 |
| اسلام کے آنے سے پہلے برصغیر کے سیاسی معاشرتی معاشی اور مذہبی حالات کس طرح کے تھے؟ | 2 |
| ء1857 جنگ آزادی کی ناکامی کی وجوہات کے اسباب بیان کریں نیز اس کے اثرات و نتائج بھی لکھیں۔ | 3 |
| تحریک علی گڑھ کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالے میں تحریک علی گڑھ کے مقاصد اور اثرات تحریر کریں۔ | 4 |
| کیا میں پاکستان کے فورا بعد نئی حکومت کو درپیش مسائل کون کون سے تھے؟ | 5 |
| پاکستان کے قدرتی وسائل کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں نیز پاکستان کے پہاڑی علاقوں پر نوٹ لکھیں۔ | 6 |
| ایوب خان کے دور حکومت پر نوٹ لکھیں یا ء1962 کے آئین کی خصوصیات بیان کریں۔ | 7 |
| ذرائع نقل و حمل کی ضرورت و اہمیت لکھیں اور بتائیے نقل و حمل کے ذرائع کون کون سے ہیں؟ | 8 |
| ثقافت سے کیا مراد ہے ؟پاکستان میں قومی یکجہتی کے اظہار کے مختلف طریقے کون سے ہیں ؟روشنی ڈالیں۔ | 9 |
| پاکستان کی خصوصیات بیان کریں۔پاکستان میں افراط آبادی کے مسئلے پر کیسے قابو پایا جاسکتا ہے ؟واضح کریں۔ | 10 |
| پاکستان میں خوراک اور خوراک کی کمی کے اسباب بیان کریں۔ | 11 |
| پاکستان میں تعلیم کا شعبہ کئی مسائل کا شکار ہے؟ آپ کے خیال میں مسائل کو کیسے دور کیا جا سکتا ہے۔ | 12 |
| خارجہ پالیسی کے تعین کے لیے کن اصولوں کو مدنظر رکھا جاتا ہے نیز پاکستان کے پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات کو بیان کریں۔ | 13 |
| مندرجہ بالا تحریر کریں۔ اسلامی فلاحی ریاست کے فرائض قراردادِ مقاصد خبر رسانی کے ذرائع پاک بھارت تعلقات شاہ ولی اللہ اور ان کی تحریک تحریکِ خلافت تعلیم کی اقسام موسم کی تبدیلیاں آبپاشی کے ذرائع سندھی زبان وسائلِ قوت نہرو رپورٹ مسلم لیگ کا قیام شملہ وفد میثاقِ لکھنؤ ء1956 کے آئین کی خصوصیات | 14 |














