AIOU Guess Papers Code 203

سوالاتسوال نمبر
مندرجہ ذیل پر نوٹ تحریر کریں۔

جیو فزکس۔    گندھک کی خصوصیات۔   بیکٹیریا اور وائرس میں فرق۔    ایسی جنریٹر۔    ہوا کی بنیادی خصوصیات۔   اضافہ آبادی کے ماحول پر اثرات۔    ایکالوجی اقسام۔   پینٹ وارنش کی کیمیائی ترکیب ۔    کروموسومز اور جنس کا تعین۔        ٹیپ یا کیسٹ پلیئر۔     متعدی امراض۔۔  ہنگامہ حیوانات۔  انرجی ری سورسز

1
سائنسی تحقیق کے عمل میں مفروضے کی اہمیت بیان کریں2
حشرات کس طرح کے جانور ہیں؟ نقصان دہ اور فائدہ مند حشرات پر روشنی ڈالیں۔3
تیزابی بارش کی وجوہات اور اس سے ہونے والے نقصانات بیان کریں نیز گھریلو   فضلے اور اس کے مناسب انتظام پر بحث کیجئے۔4
خلا کی تسخیر کی انسانی کاوشوں پر روشنی ڈالیے نیز انسانی نظام تنفس کے مختلف اعضاء کے افعال تحریر کریں۔5
توانائی کے ناقابل تجدید وسائل پر روشنی ڈالیے میں بھرت کی اقسام اور فوائد تحریر کریں۔6
پودوں سے حاصل ہونے والے فوائد بیان کریں نیز ابھی آلودگی کس طرح ہمارے ماحول  کو متاثر کرتی ہیں؟7
اوزون کی کمی کی وجوہات اور زندگی پر اس کے اثرات پر روشنی ڈالیے۔8
علاج کے مروجہ طریقوں کی افادیت پر روشنی ڈالیے نیز شکل بنا کر نائٹروجن سائیکل کی وضاحت کریں۔9
انسانی نظام انہضام کے مختلف اجزاء اور ان کے افعال کا وزیر لیبل ڈائیاگرام جائزہ پیش کریں۔10
ہوا میں موجود مختلف گیسوں کا استعمال تحریر کریں نیز جینیٹک انجینئرنگ پر نوٹ تحریر کریں۔11
وبائی امراض کی اقسام پر روشنی ڈالی نیز ان کے پھیلنے کے ذرائع پر جامع مضمون لکھیں۔12
راکیٹ کا اصول تحریر کریں نیز کشش ثقل سے بجات کس طرح ممکن ہے۔13
میٹابولزم سے کیا مراد ہے؟اہم مالیکیولز کے میٹابولزم کے عمل کی وضاحت کریں۔14
خون کے مختلف اجزاء کی ساخت اور افعال پر روشنی ڈالیں۔15