AIOU Guess Papers Code 204

سوالاتسوال نمبر
مندرجہ ذیل سوالوں کے مختصر جواب دیجیے

مسلم یونیورسٹی علی گڑھ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

حضرت مجددالف ثانی کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

۱۹۳۷میں کس نے اور کیوں مسلم لیگ کی صدارت سنبھالی؟

چوہدری رحمت علی کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

جمع کے واحدلکھیں ۔

دل خراش ،الفاظ ،توحید بصحابیات ، امہات ، اخلاق ، ولی اللہ ، خصائل ، تجاویز ، جہاد

1
کسٹم آ فیسر اور ایک شہری کے درمیان ہونے والی گفتگوکومکالمے کی صورت میں بیان کر یں2
سبق” یوم آزادی کے مطابق مسلمانوں کی تاریخ بیان کر یں3
ناخنوں اور آنکھوں کی حفاظت کیسے ممکن ہے؟ سبق کے حوالے سے تفصیل سے اظہار خیال کر یں4
سیاق وسباق کے ساتھ درج ذیل پیرا گراف کی تشریح کر یں

ہندوستان کی سب سے بڑی جماعت آل انڈیا کانگریس ہے ۔ جس کی بنیاد 1885 ء میں پڑی۔اگر چہ اس جماعت میں مسلمان بھی شریک رہے لیکن اس میں اکثریت ہندوؤں کی رہی ہے ۔ یہ جماعت ہندوؤں اور مسلمانوں کی متحدہ قومیت پر زور دیتی رہی ہے ۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ ہند اور مسلمان دونوں ایک قوم ہیں کیوں کہ دونوں ایک ملک ہندوستان میں رہتے ہیں ،1906ء میں ہندوستانی مسلمانوں کی سب سے بڑی جماعت آل انڈیا مسلم لیگ وجود میں آئی جو دوقومی نظریے پر اصرار کرتی رہی ۔اس نظریے کا مطلب ہے کہ ہندوستان کی بڑی قومیں دو ہیں ۔ایک ہندو اور دوسرے مسلمان ۔

5
مکالمے لکھنے کے اصول بیان کر میں نیز ملکی حالات پر دو بزرگوں کے درمیان مکالم لکھیں۔6
سبق کے مطابق مشکل جملوں کی تشریح کر یں۔

کھانسی میں دودھ زہر ہوتا ہے۔

بالشت بھر داڑھی ۔

اموت راستہ بھول گئی ۔

اللہ کرے سواٹھوں ۔

پتانہیں میرا مردہ بھی لے جائیں گے یا نہیں کہ یہیں پڑا سٹر تار ہے گا ۔

7
ایک غیر ملکی سیاح اور مقامی دوکان دار کے مابین ہونے والی گفتگو بیان کر یں؟8
ممانی جان کے نام ایک خط لکھیں جو حال ہی میں آپ کے گھر سے واپس گئی ہیں9
جمعہ بازار میں دو خواتین کے درمیان مکالمہ لکھیں نیز مکالمے کی وضاحت بھی کر یں ۔10
خط میں القاب و آداب کا خاتمہ کیسے کیا جا تا ہے نیز لفافے پر پتا لکھنے کا طریقہ بھی بیان کر یں11
سالگرہ کی تقریب کا دعوت نام کیسے لکھا جا تا ہے؟12
بطور استانی ملازمت کی درخواست لکھیں13
ڈراما”اماں .. اماں جان “ میں مندرجہ ذیل کرداروں پر نوٹ لکھیں ۔

مہران۔مولوی۔ شیداں۔مرادوں

14
مندرجہ ذیل لوک کہانیوں کا خلاصہ تحریر کر یں ۔

کسان کی عزت ،خون کا بدلہ

15
شادی بیاہ کی کوئی سی دورسموں کا حال بیان کر یں16
مندرجہ ذیل اعظم کی تشریح کیجیے نیز شاعر کا نام بھی لکھیں۔

میرے ملاح لہروں کے پالے ہوۓ

میرے دہقاں پینوں کے ڈھالے ہوۓ

میرے مز دور اس دور کے کوہ کن

چاند میری زمیں ، پھول میرا بدن

17
مندرجہ ذیل اشعار کی وضاحت کر میں، نیز نظم اور شاعر بھی تحریر کر یں

بہت نواز بے نواؤں کو تو نے

تو نگر بنایا گداؤں کو تو نے

دیا دسترس نارساؤں کو تو نے

کیا بادشہ ناخداؤں کو تو نے

کولمبس کو دنیا نئی تو نے بخشی

18