AIOU Guess Papers Code 206

سوالاتسوال نمبر
ایمیو بیک پیچس کی وجوہات علامات اور حفاظتی اقدامات تحریر کریں۔1
ابتدائی طبی امداد کے لیے باکس طرح تیار ہوتا ہے نیز چلنے ڈوبنے اور ہڈی ٹوٹ جانے کی صورت میں کیا طبی امداد دینی چاہیے؟2
پاکستان میں صفائی کی کمی سے کون سے امراض عام ہے نیز خوراک کی صفائی کس طرح  مختلف بیماری سے بچاؤ کا سبب بنتی ہے؟3
انسانی جسم کے لیے ورزش کی اہمیت ہے اور ہڈیوں اور عظلات کے لیے کس قسم کی ورزش ضروری ہوتی ہے نیز کمر کے درد اور تھکن کو دور کرنے کے لیے کون کون سی ورزشیں کی جاتی ہیں؟4
نوزائیدہ کے لیے ماں کے دودھ کی اہمیت بیان کریں اور اس کو ماں کا دودھ پلانے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟5
بچوں کے لیے حفاظتی ٹیکوں کی اہمیت تحریر کریں نیز بچوں کو یہ ٹیکے کس عمر میں لگائے جاتے ہیں؟6
خوراک کی غذائی گروہ بندی کس طرح کی گئی ہے؟ نیز متوازن غذا کا تصور اور اہمیت بیان کریں۔7
بیکٹیریا سے پھیلنے  والے امراض اور ان سے بچاؤ کی تدابیر واضح کریں۔8
حیاتین کے اقسام اور اجزاء میں ان کی کیا اہمیت ہے واضح کریں نیز بچوں کے جسم میں لحمیاتی توانائی کی کمی کے کیا اثرات ہوتے ہیں؟9
گندگی سے پھیلنے والی بیماریوں پر نوٹ لکھیں نیز متعدی امراض کس طرح پھیلتے ہیں اور ان سے بچاؤ کس طرح ممکن ہے؟10
ابتدائی چند دنوں میں نوزائیدہ کی دیکھ بھال کیسے کی جا سکتی ہے؟ تفصیلا کھیں۔11
کنبے کے مختلف افراد کی غذائی ضروریات دوسرے سے مختلف ہوتی ہیں۔ کیسے؟12
مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں۔

ذاتی صفائی۔        پیٹ کے کیڑوں کی اقسام۔    خسرہ۔  تپ دق۔

13