یو ای ٹی نے بھی کلاسوں اور امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

    0
    240

    یو ای ٹی نے بھی کلاسوں اور امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا

    حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں کے کھولنے کے اعلان کی روشنی میں یو ای ٹی کی جانب سے آن لائن کلاسز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ کلاسز تو آن لائن ہوں گی لیکن امتحانات آن لائن نہیں لیے جائیں گے جبکہ روایتی طریقے سے طالب علموں کی شرکت ضروری ہوگی۔ کلاسز اور امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ مڈٹرم امتحانات 2 فروری سے ہوں گے۔ طلبہ کے پریٹیکل کا آغاز 10 فروری سے ہوگا۔ یو ای ٹی نے تمام ٹیچینگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کو 11 جنوری سے ڈیوٹی پر حاضر ہونے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔

    Leave a Reply