‏15جون تک ملک میں کوئی امتحان نہیں ہوگا

    0
    26
    *‏وزیرتعلیم شفقت محموداورمعاون خصوصی صحت ڈاکٹرفیصل سلطان کی میڈیاسےگفتگو*
    👈 *‏حکومت کاتعلیمی اداروں میں تمام امتحانات منسوخ کرنےکافیصلہ*
    👈 *‏15جون تک ملک میں کوئی امتحان نہیں ہوگا،وزیرتعلیم شفقت محمود*
    👈 *‏او لیول کےامتحانات اب اکتوبر میں ہوں گے،وزیرتعلیم شفقت محمود*
    👈 *‏جن بچوں کاتعلیمی سال ضائع ہونےکاخدشہ ہوگاان کیلئےخصوصی امتحان کافیصلہ کیاہے،شفقت محمود*
    👈 *‏خصوصی امتحانات میں بھی امتحانی کمرےمیں 50سےکم بچوں کوبٹھایاجائےگا،شفقت محمود*
    👈 *‏مئی کےتیسرے ہفتہ میں صورتحال کادوبارہ جائزہ لیاجائےگا،شفقت محمود*

    Leave a Reply