AIOU Code 218 First Aid – I Solved Assignments Spring And Autumn

Download AIOU Solved Assignments Free PDF

Download AIOU Solved Assignments Free PDFNo 1No 2
AIOU Code 218 First Aid – I Solved Assignments Solved AssignmentsPDFPDF
Download AIOU 218 First Aid – I Assignments Question PapersQuestions

Note: If you want more solved assignments of all other codes Click Here

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ہاتھ سے لکھی ہوِئی حل شدہ مشقیں حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں

Download AIOU Text Books Key Books Guess Papers And Notes

Download AIOU Text Books Key Books And NotesDownload
Download The AIOU Code 218 First Aid – I Solved Assignments TextbookPDF
Download AIOU Code 218 First Aid – I Solved Assignments NotesPDF
AIOU Hand Written Solved Assignment Buy NowBUY
AIOU Code 218 First Aid – I Solved Assignments Guess PapersBUY

Download AIOU Past Papers Last Five Years Old Papers

Download AIOU Past Papers Last Five Years Old Papers
Spring2017201820192020202120222023
Autumn2017201820192020202120222023

 

امتحان کے لیے اہم سوالات
مریض کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے لیے فرسٹ ایڈر کو کن ہدایات کو مد نظر رکھنا ضروری ہے۔ روشنی ڈالیے۔1
فرسٹ ایڈ باکس میں رکھی جانے والی پیٹیاں اور ان کے استعمال کا طریقہ تفصیل سے بیان کیجیے۔2
انسانی جسم میں دوران خون کا عمل تفصیل سے بیان کیجیے۔3
فرسٹ ایڈر میں کون سی صفات ہونی چاہیے نیز ابتدائی طبی امداد کے مقاصد بیان کیجیے۔4
نظام تنفس اور ہڈیوں کے نظام پر تفصیل سے نوٹ لکھیے ۔5
گھر پر جلنے سے بچاؤ کے لیے حفاظتی اقدامات تفصیل سے بیان کیجیے۔6
زخمی مریضوں کی زندگی کو خطرے سے نکالنے کے لیے کون سی ابتدائی طبی امداد دی جا سکتی ہیں روشنی ڈالیے۔7
زہریلے کیڑوں کے کاٹنے کی صورت میں ابتدائی طبی امداد دینے کا طریقہ تفصیل سے بیان کیجیے۔8
زخم سے کیا مراد ہے نیز کھلے زخموں کی اقسام بیان کیجیے۔9
سمندری جانوروں کے کاٹنے کی صورت میں کون سی ابتدائی طبی امداد دی جاسکتی ہیں۔ تحریر کریں۔10
مریض کی جان کو کن صورتوں میں خطرہ ہوسکتا ہے؟ ابتدائی طبی امداددینے کے کیا مقاصد ہوتے ہیں؟ 11
مرض کی تشخیص کے لیے فرسٹ ایڈر کے پاس کون سے ذرائع ہوتے ہیں نیز فرسٹ ایڈر کے لیے خصوصی ہدایات تحریر کریں۔12
مریض کی منتقلی ایک جگہ سے دوسری جگہ کیسے کی جاتی ہے ؟ مفصل لکھیں ۔13
سٹریچر کی تیاری کیسے کی جاتی ہے نیز مریض کو سٹریچر پرڈالنے کا طریقہ تحریر کر یں۔ 14
مختلف قسم کی پٹیاں بنانے کے بارے میں مفصل تحریر کر میں۔ گل پٹیوں کی اقسام مفصل لکھیں15
جسم میں خون کس طرح گردش کرتا ہے نیز خون کی ساخت بھی تحریر کر یں ۔16
پسلیاں اور سینے کی ہڈیوں کے بارے میں مفصل تحریر کر یں ۔17
اعصابی نظام کیا ہے نیز عضلات کی اقسام مفصل لکھیں ۔18
لواور گرمی کی وجوہات اور اثرات مفصل تحریر کر میں۔19
جھلنے سے کیا مراد ہے نیز جلنے کے درجے اور جلنے کی عمومی علامات کے بارے میں مفصل لکھیں۔20