AIOU Code 258 Lab Techniques in Chemistry Solved Assignments Spring And Autumn

Download AIOU Solved Assignments Free PDF

Download AIOU Solved Assignments Free PDFNo 1No 2
AIOU Code 258 Lab Techniques in Chemistry Solved Assignments Solved AssignmentsPDFPDF
Download AIOU 258 Lab Techniques in Chemistry Assignments Question PapersQuestions

Note: If you want more solved assignments of all other codes Click Here

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ہاتھ سے لکھی ہوِئی حل شدہ مشقیں حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں

Download AIOU Text Books Key Books Guess Papers And Notes

Download AIOU Text Books Key Books And NotesDownload
Download The AIOU Code 258 Lab Techniques in Chemistry Solved Assignments TextbookPDF
Download AIOU Code 258 Lab Techniques in Chemistry Solved Assignments NotesPDF
AIOU Hand Written Solved Assignment Buy NowBUY
AIOU Code 258 Lab Techniques in Chemistry Solved Assignments Guess PapersBUY

Download AIOU Past Papers Last Five Years Old Papers

Download AIOU Past Papers Last Five Years Old Papers
Spring2017201820192020202120222023
Autumn2017201820192020202120222023

 

امتحان کے لیے اہم سوالات
تیزاب کیا ہوتا ہے؟ تیزاب کی طبعی اور کیمیائی خصوصیات تحریر کریں۔1
مولیر یٹی اور موبیلیٹی میں فرق مثالوں کی مدد سے کریں۔2
بنسن برنر کے مختلف حصوں اور استعمال پر روشنی ڈالیں۔3
کیمسٹری لیبارٹری میں آگ اور جلاؤ سے بچاؤ کے مختلف طریقوں کی وضاحت کریں۔4
درج ذیل مرکبات کی تیاری کے متعلق لکھیں ۔
پوٹاش ایلم
آیوڈو فارم
5
مادہ کی مختلف حالتوں کی وضاحت مثالوں کی مدد سے کریں۔6
بوہر کی کوانٹم تھیوری کی وضاحت کریں۔7
پیر یا ڈک ٹیبل کے تاریخی پس منظر پر روشنی ڈالیں ۔8
کیمسٹری لیبارٹری میں کام کرنے کے رہنما اصول بیان کریں۔9
درج ذیل کی وضاحت مثالوں کی مدد سے کریں
کیمیائی مساوات
مرکب
10
پیر یا ڈک ٹیبل میں گروپس کی ترتیب پر روشنی ڈالیں۔11
کیمیکل فارمولا کیا ہوتا ہے؟ اس کی مختلف اقسام کی وضاحت مثالوں کی مدد سے کریں۔12
مندرجہ ذیل کی وضاحت مثالوں کی مدد سے کریں۔
عنصر
مول
13
کیمسٹری لیبارٹری میں طالب علم کے کام کرنے کے رہنما اصول بیان کریں۔14
ایسڈ کی اساسیت اور اساس کی تیزابیت کی مثالوں کی مدد سے وضاحت کریں۔15
لیبارٹری میں شیشے کو موڑنے ، پکھلانے اور کاٹنے کے مختلف طریقوں کی وضاحت اشکال کی مدد سے کریں۔16
کیمسٹری لیبارٹری میں آگ اور جلاؤ سے بچاؤ کے لیے عمومی ہدایات اور احتیاطی تدابیر بیان کریں۔17
لیبارٹری میں پوٹاش ایلم اور آیوڈ فارم کی تیاری کی کیمیائی مساوات اور اشکال کی مدد سے کریں۔18
ہماری روزمرہ زندگی میں علم کیمیا کی اہمیت پر روشنی ڈالیں ۔19
سٹاک کے اندراج کے لیے کون کون سے رجسٹر استعمال کیے جاتے ہیں۔20