Hair Loss Treatments

0
53
Hair Loss Treatments
Hair Loss Treatments

پیاز کا رس نکالیں اور اس طریقے سے استعمال کریں، ایسا جادوئی نسخہ کہ آپ جاننے کے بعد استعمال یقینی بنالیں گے

آج کل اکثر خواتین ہی کمزور بالوں سے پریشان دکھائی دیتی ہیں کیونکہ اس سے اکثر خواتین بال ٹوٹنے کے باعث گنج پن کا شکار ہوجاتی ہیں۔ اور مختلف مہنگے تیل اور شیمپو کا استعمال کرتی ہیں جس کے کوئی خاص نتائج نہ ملنے کی صورت میں ان کی یہ پریشانی اور بڑھ جاتی ہے۔ لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے کچن میں روزمرہ استعمال ہونے والا پیاز آپ کی اس مشکل کو چند ہی دنوں میں ختم کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ پیاز کے رس میں اینٹی بیکٹریل کی خصوصیت موجود ہوتی ہے جو کہ ایسے بیکٹریا جو آپ کے بالوں کو خراب کرتے ہیں ان کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور ساتھ ہی پیاز کا رس بالوں کو دوبارہ اگنے میں مدد بھی فراہم کرتا ہے۔ اس نسخے کے لیے بتایا گیا طریقہ استعمال کرنا ہے جو کہ حسب ذیل ہے۔

 بال کی لمبائی کے حساب سے پیاز لیں اور اس کا رس نکال لیں۔
 اب اس میں حسبِ ضرورت ناریل کا تیل شامل کریں۔
 اور پھر ہاتھوں کی مدد سے بالوں پر لگائیں۔
 پیاز کا رس لگانے کے دو سے تین گھنٹے بعد اس کو سادے پانی سے دھولیں اور شیمپو کا استعمال نہ کریں۔
اس نسخے کے بہترین نتائج کے لیے اس کو ایک ماہ میں تین بار استعمال کریں۔

Hair Loss Treatments

Hair Loss Treatments Extract the onion juice and use it this way, a magic recipe that will make sure you use it once you know it.
Nowadays, most women seem to be bothered by weak hair because it causes baldness due to hair loss. And they use various expensive oils and shampoos which, if they do not get any special results, increase their anxiety. But did you know that onions that you use daily in your kitchen can help you to get rid of this problem in a few days because onion juice has antibacterial properties that can kill the bacteria that you It has the ability to remove damaged hair and at the same time onion juice also helps in regrowth of hair? The method described for this prescription is to use the following.

  • Take onion according to the length of hair and extract its juice.
  • Now add coconut oil as required.
  • And then apply on the hair with the help of hands.
  • Two to three hours after applying onion juice, wash it with plain water and do not use shampoo.
  • Use this prescription three times a month for best results.

Leave a Reply